موجِ انفاس کو روانی دے

رات کوئی تو داستانی دے آنکھ منظر کُشا ، نئے پل پل اپنے ہونے کی کچھ نشانی دے حمد لکھوں سنہرے لفظوں میں آبِ زرّیں دے زربیانی دے آٹھواں رنگ جس کا عنواں ہو ایسی تازہ ، نئی کہانی دے نغمے ، طائر ، شجر زمیں پیوست تُو انہیں موسمِ آسمانی دے ہاتھ شل ، […]

مدینے جا کے بھی اب تو مدینہ ڈھونڈتے ہیں لوگ

مجھے جاکر بھی دُکھ ہوگا مِری نظریں وہاں ڈھونڈیں گی جب کچے مکانوں کو نبی ء رحمتِ عالم کے سب اَنمٹ نشانوں کو کبھی جو دھوپ میں موجود تھے ،اُن سائبانوں کو بہار ِ بے خزاں کے مسکنوں ، سب گلستانوں کو درخشندہ مِری تاریخ کے سارے خزانوں کو حبیب ِ کبریا کے سارے حُجروں […]

قصیدۂ غوثیہ اب اُردو زبان میں

پیران ِ پیر دستگیر غو ث ِ اعظم شاہ ِ بغداد محبوب ِ سبحانی ، قندیل ِ نورانی حضرت سید محی الدین عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کاعرس ِ مبارک ربیع الثانی میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتاہے۔دیس دیس میں بڑی گیارہویں شریف پر محفلیں سجتی ہیں ۔بڑے پیمانے پر نذر نیاز […]

نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان ، دیوانِ ابی طالب

کائنات میں نبی آخر کی شان میں نعتوں کا پہلا دیوان حضرت ابو طالب کا نعتیہ دیوان قرار دیا جاتا ہے۔ شاعری زمانہ نبوت میں ہر شخص کے لیئے باعث سعادت سمجھی جاتی تھی اسی تناظر میں حضرت ابوطالب بھی شاعر بھی تھے اور ان کے بے شمار اشعار تاریخ میں ملتے ہیں۔ دیوانِ ابی […]