میں ترا بندہ ہوں مولا تو مرا پروردگار

میری یک یک سانس پر ہے صرف تیرا اختیار موت بھی قبضہ میں تیرے زندگی بھی تیری دین غم کے بدلہ میں عطا کیں تو نے خوشیاں بے شمار سب تری حمد و ثنا میں رات دن مشغول ہیں گنگناتی ندیاں اور گیت گاتے آبشار حور و غلماں ، جن و انساں ، ماہ و […]

مجھ پرِ کاہِ مدینہ کی بات کرتے ہیں

اسیرِ راہِ مدینہ کی بات کرتے ہیں وہ جس نے ساری ہواؤں کے رُخ بدل ڈالے اسی نگاہِ مدینہ کی بات کرتے ہیں جو دیکھ آتے ہیں اک بار جالیاں ان کی آرامگاہِ مدینہ کی بات کرتے ہیں وہ یارِ غار جو آقا پہ جان دیتا تھا رفیقِ شاہِ مدینہ کی بات کرتے ہیں جہاں […]