غمِ فراق کے قصے سنا سنا کے مجھے

وہ صبحِ چھوڑ گیا رات بھر رلا کے مجھے مجھے بھی اس کے بچھڑنے کا رنج تھا لیکن وہ ہاتھ ملتا رہا عمر بھر گنوا کے مجھے چلے تو آگ لگائے رکے تو سانس رکے ہیں ظلم یاد تیرے شہر کی ہوا کے مجھے اگر میں پھول نہ تھا سنگ راہ بھی تو نہ تھا […]

جیسے مہک اڑے کبھی گل سے صبا کے ساتھ

مجھ سے بچھڑ گیا وہ مگر کس ادا کے ساتھ شعلہ تو ایک پل نہ تہہ آب رہ سکے میں ہوں کہ عمر کاٹ دی اس بے وفا کے ساتھ یوں ہاتھ سے گیا وہ کبھی پھر نہیں ملا اک عمر بھاگتا رہا گو میں ہوا کے ساتھ جو آنکھ دی تو دیکھنا بھی فرض […]

سفید جسم مہکتی ہواؤں جیسا ہے

وہ چہرہ زرد ہے پھر بھی شعاعوں جیسا ہے نہ جانے کون سا جھونکا کدھر کو لے جائے مرا سفر تو بھٹکتی صداؤں جیسا ہے تھا ایک میرا بھی سورج ، سو وہ تو ڈوب گیا یہ جسم اب تو اندھیری گپھاؤں جیسا ہے میں اپنے آپ سے سہما ہوا ہوں ڈرتا ہوں ہے کون […]

گو اپنی قید میں پیارے ہم اتنے سال رہے

تیرے خیال سے لیکن نہ بے خیال رہے وہ آںکھ ہی نہ ملی جو کہ دیکھ بھی سکتی ہر اک جواب کے پیچھے کئی سوال رہے میں تجھ کو دیکھوں تو پھر لمبی تان کے سو جاؤں کہ حشر تک میرا ساتھی ترا جمال رہے جو سہہ نہ سکتا ہو اپنے زوال کا صدمہ یہ […]

اشفاق احمد کا یوم وفات

آج معروف ادیب، ڈرامہ نویس، براڈ کاسٹر اور تجزیہ نگار بابا جی اشفاق احمد کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 22 اگست، 1925ء – وفات: 7 ستمبر، 2004ء) —— پیدائش —— معروف دانشور ، ادیب ، ڈرامہ نگار ، تجزیہ نگار ، سفر نامہ نگار اور براڈ کاسٹر جناب اشفاق احمد خان بھارت کے شہر […]

ظہور نظر کا یوم وفات

آج اردو کے نامور ترقی پسند شاعر اور صحافی ظہور نظر کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 27 جولائی، 1923ء – وفات: 7 ستمبر، 1981ء) —— ظہور نظر 27 جولائی، 1923ء کو منٹگمری (ساہیوال)، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام ملک ظہور احمد تھا۔ انھوں نے الیکٹریشن کے فرائض انجام […]