کر سکے توصیفِ آقا کس میں یہ تاب و تواں

ہے یہ سب کارِ ثنا خوانی پئے تسکینِ جاں میں رہوں تا عمر تیرے ہی لیے رطبُ اللّساں زمزمہ سنجی کروں جب تک کہ ہے منہ میں زباں برگزیدہ، مجتبیٰ، اے تاجدارِ انس و جاں لختِ قلبِ آمنہ اے حاصلِ کون و مکاں مرکزِ پرکارِ ہستی باعثِ کون و مکاں اے محمد، اے شہِ لولاک، […]

کلیم عثمانی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار کلیم عثمانی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 فروری 1928ء – وفات: 28 اگست 2000ء) —— اردو کے ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار کلیم عثمانی کی تاریخ پیدائش 28 فروری 1928ء ہے۔ کلیم عثمانی کا اصل نام احتشام الٰہی تھا اور […]

محمد دین تاثیر کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 فروری 1902ء- وفات: 30 نومبر 1958ء) —— اردو شاعر ،نقاد اور ماہر تعلیم محمد دین تاثیر قصبہ اجنالہ ضلع امرتسرمیں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں پہلے والد پھر والدہ نے وبائے طاعون میں انتقال کیا۔ میاں نظام الدین رئیس لاہور نے جو ان […]

متین عمادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر متین عمادی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 28 فروری 1942ء – وفات: 27 جولائی 2020ء) —— سید متین الحق ، ابن سید شاہ صبیح الحق عمادی میٹرک سرٹیفیکٹ کے مطابق ۲۸؍ فروری ۱۹۴۲ء کو خانقاہ عمادیہ منگل تالاب پٹنہ سیٹی میں پیدا ہوئے۔ ابتداء میں دینی اور عربی و فارسی تعلیم […]

ذکرِ رسولِ پاک میں عمرِ عزیز صرف کر

خونِ جگر نچوڑ کر نعتِ شہی میں رنگ بھر چہرہ حسیں ہے اس قدر دیکھ سکے نہ آنکھ بھر مصحفِ حق کا نور ہے سیرتِ پاک سر بسر ماخذِ ہر سخن کہ ہے وحی خدائے با خبر حرفِ سخن الف سےی تک ہے حسین و معتبر ان کے کلامِ پاک کو ہم نے پڑھا ہے […]

قطرۂ ناچیز میں وہ بحرِ نا پیدا کنار

کس طرح لکھوں ثنائے خواجۂ عالی وقار آمنہ بی کا جگر گوشہ، شہِ فرخ تبار ذی حشم، ذی منزلت، ذی جاہ و گردوں اقتدار گلشنِ ہستی تھا جانے کب سے محرومِ بہار ان کے آتے ہی بہاریں آ گئیں مستانہ وار سرگروہِ انبیا ہے وہ عرب کا تاجدار اب نہیں کوئی نبی بعد اس کے […]

دل بستگی نہ ہو تری مدحت لکھے بغیر

لکھوں تو پھر رہے نہ دل اپنا کھِلے بغیر مومن نہ ہو تری مئے وحدت پیے بغیر کامل نہ ہو کوئی تری چاہت کیے بغیر ہلکا نہ دل ہو آپ سے دل کی کہے بغیر بنتی نہیں ہے بات مدینہ گئے بغیر حسن و جمالِ روئے مبارک جو دیکھ لیں حور و ملک رہیں نہ […]

نے برسرِ افلاک نہ بر روئے زمیں ہے

مثل شہِ لولاک کسی جا بھی نہیں ہے یوں تو رُخِ مہتاب بھی حد درجہ حسیں ہے اس رخ سے تقابل ہو تو پھر کچھ بھی نہیں ہے وہ تاجِ نبوّت کا درخشندہ نگیں ہے وہ جان ہے ایمان کی وہ روحِ یقیں ہے انساں کے تخیل سے پرے عرشِ بریں ہے لیکن شبِ اسرا […]

اس چمن کی مصطفیٰ کے دم سے سب تزئین ہے

نسترن ہے، گُل ہے، نرگس ہے گُلِ نسرین ہے صورتِ پُر تمکنت ہے سیرتِ مسکین ہے کس قدر وہ شاہِ بطحا لائقِ تحسین ہے اے دلِ عصیاں زدہ کیوں اس قدر غمگین ہے شافعِ روزِ جزا وہ جب کہ یوم الدّین ہے ذکرِ پاکِ مصطفیٰ سے روح میں بالیدگی یاد سے سرکار کی دل کو […]

بیٹیوں جیسی ھے تُو، سو جب بڑی ھوجائے گی

بیٹیوں جیسی ھے تُو، سو جب بڑی ھو جائے گی اے اُداسی ! کیا تری بھی رُخصتی ھو جائے گی ؟ ایک ھی تو شخص مانگا ھے خُدایا ! دے بھی دے کونسا تیرے خزانوں میں کمی ھو جائے گی میری بستی میں تو تِتلی پر بھی مَر مِٹتے ھیں لوگ تیرے آنے سے تو […]