بے وجہ تو نہیں ہے مری پُر بہار صبح
اِک گُلستانِ نعت سے ہے مستعار صبح آنے کو ہے نوید دیارِ حضور سے پانے کو ہے قرار مری بے قرار صبح پیہم رکھا ہے نعتِ نبی نے سپردِ خیر تمکین بار شام ہے ، تسکین بار صبح ہونے دے اور میری شبِ وصل کو دراز آہستہ گام ! اے مرے بے اختیار صبح اِک […]