سید فخرالدین بلے : ایک آدرش ، ایک انجمن (مکمل کتاب)

سید فخرالدین بلے : ایک آدرش ، ایک انجمن (مکمل کتاب) ، سید فخرالدین بلے صاحب کی شخصیت ، فن اور خدمات سے متعلق پاکستان اور بھارت کے نامور ادیبوں شاعروں اور ناقدین کے مضامین کا مجموعہ مکمل کتاب کی صورت میں بھی دستیاب ہے ۔ —— کتاب کو ڈاونلوڈ کرنے کے لیے کلک کریں […]

تھک نہیں سکتے کسی صورت ، مرے مدحت کے ہاتھ

دست گیری کر رہے ہیں جب تری رحمت کے ہاتھ ملتی رہتی ہے انہیں خیرات تیرے شہر سے آتے رہتے ہیں یہاں قسمت طلب نکہت کے ہاتھ بانٹتے ہیں خُشک موسم میں طراوَت کی نوید فصلِ گُل برکف ہیں دونوں قاسمِ نعمت کے ہاتھ آپ جیسا جب سخی ہے ، آپ جیسا جب غنی منفعل […]

حرف و بیانِ شوق سے یکسر فزوں ہے نعت

اپنے خیالِ خام کو کیسے کہوں ہے نعت لفظوں سے اور لہجوں سے ممکن نہیں نیاز جاں سے فریب ، دل کے کہیں اندروں ہے نعت آیاتِ نُور سے ہے ضیا یاب سطر سطر اے جذب زاد حرفِ جنوں ! دیکھ ، یوں ہے نعت اِک بے مثیل کیف ہو جیسے میانِ شوق حیرت گہِ […]

ثنا کے بابِ ناز پر تھے حرف جُو قلم دوات

کرم ہُؤا تو ہو گئے سخن نمُو قلم دوات طلَب کی اوٹ میں کھلے ہُوئے ہیں نَو بہ نَو چمن خیالِ مدحِ شاہ سے ہیں مُشکبُو قلم دوات ابھی تو دیر ہے فصیلِ ضَو پہ تابِ اسم کی ستارہ ساز ہیں ابھی سے چار سُو قلم دوات ثنا رقم ہیں صرف یہ درِ شہِ انام […]

دلیلِ نعت کہاں ارتکازِ حرف و صورت

سپردِ عجز ہے تابِ نیازِ حرف و صورت ورائے سدرۂ تخییل ہے ثنائے شوق خجل ہے جس سے ہر اک امتیازِ حرف و صورت تری طلب میں کہیں گم ہے میرا جذبِ دروں ترا خیال ہے میری نمازِ حرف و صورت بیاں کی شعلگی خاکسترِ سکوتِ مآل ہوئے ہیں صَرفِ ثنا سوز و سازِ حرف […]

اوج کا آخری نشاں تری بات

مطلعِ کُن پہ ضَوفشاں تری بات لبِ یوحیٰ سے بولنے والے ! جاوداں تُو ہے ، جاوداں تری بات تُو اذان و نماز کا منشا ہے کہاں اور نہیں کہاں تری بات بس یہی تو ہے ایک وجہِ نمو دمِ ہستی میں ہے رواں تری بات لفظ تیرے ازل ، ابد کو محیط ماورائے مکاں […]

خال و خدِ حیات ، تریسٹھ برس کی بات

ہے وجہِ ممکنات تریسٹھ برس کی بات پہلے تھی قوم و قریہ کے خانوں میں منقسم اب ہے ابد کی بات تریسٹھ برس کی بات اُس کے سبب ہیں جملہ شرَف بار سلسلے ہے حُسنِ کائنات تریسٹھ برس کی بات اِک بات ہے کہ جس کی بہَر سُو شُنید ہے آوازِ شش جِہات تریسٹھ برس […]

وقار انبالوی کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی شاعر، افسانہ نگار اور صحافی وقار انبالوی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 22 جون، 1896ء – وفات: 26 جون، 1988ء) —— وقار انبالوی 22 جون، 1896ء کو موضع چنار تھل، ضلع انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ناظم علی تھا۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت […]

طالب جوہری کا یومِ وفات

آج پاکستان کے معروف مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور فلسفی علامہ طالب جوہری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 27 اگست 1939ء – وفات: 22 جون 2020ء) —— علامہ طالب جوہری ادبی تنظیم قافلہ کے خصوصی پڑاؤ میں —— آیت اللہ حضرت علامہ طالب جوہری ایک زندہ شخصیت کا تابندہ نام ہے۔ وہ علم کاایک جہان […]