قدرت اللہ شہاب کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 26 فروری، 1917ء- وفات: 24 جولائی، 1986ء) —— پاکستان کے نامور سول سرونٹ اور اردو ادیب قدرت اللہ شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد […]

صبحِ بزمِ نو میں ہے یا شامِ تنہائی میں ہے

دل جہاں بھی ہے ترے دستِ مسیحائی میں ہے عشق کا اعزاز تیرا التفاتِ دم بدم حُسن کا اعجاز تیری جلوہ فرمائی میں ہے تیری دہلیزِ عطا پر ہے مدارِ حرف و صوت نعت کا سارا وظیفہ خامہ فرسائی میں ہے تیری نسبت ہے کہ مل جاتا ہے مدحت کا شرف ورنہ کیا ہے جو […]

تمام منظرِ سیر و ثبات تیرے لئے

یہ سب جہان، یہ کُل کائنات تیرے لئے گماں کے گھر میں پڑے تھے جو بے نمود ابھی یقیں میں ڈھل گئے وہ ممکنات تیرے لئے خطا سزا کا سبب تھی، سزا فنا کی دلیل نہیں تھی پہلے، بنی ہے جو بات تیرے لئے حجابِ غیب میں تھیں سب صفاتِ نور و شہود کہ کنزِ […]

شعبِ احساس میں ہے نور فِشاں گنبدِ سبز

بحرِ صد رنگ ہے اور خُوب رواں گنبدِ سبز سامنے آنکھوں کے ہے اور نہیں آنکھوں میں ایک امکاں ہے کہ ہے جذبِ نہاں گنبدِ سبز ویسے تو ہوتے ہیں تغییر طلب سبزہ و گُل ایک گُل ہے کہ نہیں خوفِ خزاں گنبدِ سبز دیدۂ خواب میں اِک حُسن کا عنواں جیسے پیکرِ شوق میں […]

نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات

آج پاکستان کے مشہور صحافی، کالم نگار اور ڈرامہ نگار نصر اللہ خان صاحب کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1920ء- وفات: 25 فروری، 2002ء) —— نصر اللہ خان 11 نومبر 1920ء کو جاورہ، مالوہ کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء سے 1953ء کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کے […]

محمد الدین فوق کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور نقاد محمد الدین فوق کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 فروری 1877ء وفات: 14 ستمبر 1945ء ) —— محمد الدین فوق اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ […]

امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات

آج ماہر غالبیات, محقق اور مصنف مولانا امتیاز علی خان عرشی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 دسمبر 1904ء — وفات: 25 فروری 1981ء) —— اردو تحقیق کے چند اہم ستونوں میں سے ایک امتیاز علی خاں عرشی ہیں۔ ان کی ساری زندگی تحقیق اور تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ اس میدان میں ان […]

شاکر شجاع آبادی کا یوم پیدائش

آج سرائیکی زبان کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 فروری 1968ء ) —— شاکر شجاع آبادی سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ جسے سرائیکی زبان کا شیکسپیئر اور انقلابی شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے، شجاع […]

سلام سندیلوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور ادیب سلام سندیلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 فروری 1919ء – وفات: 2000 ء ) —— سلام سندیلوی ایک اچھے شاعر اور تنقید کے طور پر معروف ہیں۔ سلام سندیلوی کی پیدائش 25 فروری 1919 کو سندیلہ میں ہوئی۔ اردو ادبیات کی اعلی تعلیم حاصل کی اور گورکھپور یونیورسٹی کے […]

دل کی خواب بستی میں جب بھی آنکھ بھر دیکھا

آپ کی گلی دیکھی، اور مستقر دیکھا ایک ہی مسافت تھی، ایک ہی رہی منزل نقشِ پائے سرور کو، حاصلِ سفر دیکھا گرچہ دل نے جلدی کی عرضِ حرفِ حاجت کی آپ کی عطا کا رنگ پھر بھی پیشتر دیکھا دیر تک دُعاؤں کا بے ثمر رہا منظر پڑھ لیا درود آخر اور پھر اثر […]