تُو عبدِ معظم ہے تری ذات ہے مَحمُود ، اے احمدِ معبودﷻ

تُو عبدِ معظم ہے تری ذات ہے مَحمُود ، اے احمدِ معبود ﷻ تُو مُظہَرِ توحید ہے تُو مَظہَرِ معبود ، اے احمدِ معبود ﷻ تیرا یہ تَشاہُد ، ترے مَشہُود کا ہے صاد ، اے سیدِ اَشہاد تو صادقِ اَصدَق ہے تُوہی شَاہدِ مَشہُود ، اے احمد ِ معبود ﷻ توحیدِ مُجَرَّد سے مُزَیَّن […]

بلندیوں کا تھا جو مسافر وہ پستیوں سے گزر رہا ہے

تمام دن کا سلگتا سورج سمندروں میں اتر رہا ہے تمہاری یادوں کے پھول ایسے سحر کو آواز دے رہے ہیں کہ جیسے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا مری گلی سے گزر رہا ہے الگ ہیں نظریں الگ نظارے عجب ہیں راز و نیاز سارے کسی کے جذبے چمک رہے ہیں کسی کا احساس مر رہا […]

تیز جب گردش حالات ہوا کرتی ہے

روشنی دن کی سیہ رات ہوا کرتی ہے رنج اور غم کی جو برسات ہوا کرتی ہے دولت عشق کی خیرات ہوا کرتی ہے جب خیالوں میں دبے پاؤں وہ آ جاتا ہے وہ ملاقات ملاقات ہوا کرتی ہے اس کی خاموشی بھی طوفاں کا پتا دیتی ہے اس کی ہر بات میں اک بات […]

وہ ہے اپنا یہ جتانا بھی نہیں چاہتے ہم

دل کو اب اور دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم آرزو ہے کہ وہ ہر بات کو خود ہی سمجھے دل میں کیا کیا ہے دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم ایک پردے نے بنا رکھا ہے دونوں کا بھرم اور وہ پردہ ہٹانا بھی نہیں چاہتے ہم تہمتیں ہم پہ لگی رہتی ہیں لیکن پھر بھی […]