آسیب تیرگی کے نگل جائیں گے مجھے
بجھتے ہوئے چراغ کی لو کا دھواں ہوں میں
معلیٰ
بجھتے ہوئے چراغ کی لو کا دھواں ہوں میں
تیر لفظوں کے وہ جب لب کی کماں تک لے گیا
غم نہیں رُلاتے ہیں خواہشیں رُلاتی ہیں
آج عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لکھنے والے مظہر کلیم ایم اے کا یوم وفات ہے (پیدائش:22 جولائی 1942ء – وفات: 26 مئی 2018ء) —— مظہر کلیم ملتان پاکستان کے کامیاب قانون دان اور ناول نگار جو پاکستانی مصنف ابن صفی کی تخلیق کردہ عالمی شہرت یافتہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا (فریدی حمید سیریز) […]
ممتاز مذہبی و روحانی اسکالر اور معروف صحافی و ادیب سید سلطان احمد اجمیری فطرتاََ درویش صفت اور فقیرانہ مزاج کی حامل شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ اگر انہیں بےحد وسیع المطالعہ اور وسیع المشاہدہ تسلیم کیا جاۓ تو ان کی شخصیت کے بہت سے پہلوؤں کو سمجھنا قدرے آسان ہو سکتا ہے۔ مثال […]
در بدر پھرتا ہے کوئی چین پانے کے لیے
دل کو اب اور دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم تہمتیں ہم پہ زمانے نے لگائیں لیکن ہم ہیں پاکیزہ بتانا بھی نہیں چاہتے ہم
جستجو در بدر پھری صحرا کو گھر کرنے کے بعد قربتوں کے سبز منظر زرد کیسے ہوگئے میرے ہاتھوں کی دعا کو بے اثر کرنے کے بعد
زندگی لکھی گئی ہے خود کشی کے نام پر
پھر بھی میں لکھی گئی ہوں بے گھری کے نام پر