اک تجلّی تری گماں میں ہے

جلوہ تیرا ہر اک زباں میں ہے سب ترے ہی وجود کے باعث جتنا کچھ بھی مرے مکاں میں ہے جس کو پی کر سنبھل گیا انساں مے وہ بس تیری ہی دکاں میں ہے با مسمّیٰ محمّد اسم ترا تجھ سا کوئی نہیں جہاں میں ہے جس سے دنیا بدل گئی یک لخت سوز […]

لذت ملی ہے طیبہ میں آکر​

حالت ہوئی اب تبدیل یکسر​ آئے ہیں شہرِ آقائے کوثر​ اللہ اکبر ، اللہ اکبر​ سب سے ہیں بڑھ کر ، ہر اک سے بہتر​ رب کے علاوہ وہ سب سے برتر​ مخلوق کوئی ان کی نہ ہمسر​ اللہ اکبر ، اللہ اکبر​ پیارے محمد رہتے یہاں تھے​ رنج و مصائب سہتے یہاں تھے​ حجرہ […]

صبیح آپ ، صباحت کی آبرُو بھی آپ

ملیح آپ ، ملاحت کی آبرُو بھی آپ ہوا ، نہ ہے ، نہ کبھی ہوگا آپ سا کوئی وجیہ آپ ، وجاہت کی آبرُو بھی آپ سعادتوں نے سعادت ہے آپ سے پائی سعید آپ ، سعادت کی آبرُو بھی آپ سراپا آپ کا معمور نکہتوں سے ہے نفیس آپ ، نفاست کی آبرُو […]

علامہ محمد اسد کا یوم وفات

آج علامہ محمد اسد کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 2 جولائی، 1900ء- وفات: 23 فروری، 1992ء) —— ’’دی روڈ ٹومکہ‘‘ کے خالق، علامہ محمد اسد، ایک ہمہ جہت شخصیت —— صحافی، مفکّر، مصنّف، مصلح، مترجم ، مفسّر،محقق، ماہرِ لسانیات، سفارت کار اور سیّاح ، علامہ محمد اسد کا شمار بیسویں صدی کے نہایت متاثر کُن […]

مہر عبد الحق سومرہ کا یوم وفات

آج معروف نقاد ، مترجم اور ماہر لسانیات ڈاکٹر مہر عبد الحق سومرہ کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم جون، 1915ء – وفات: 23 فروری، 1995ء) —— سوانحی خاکہ قلمی نام : ڈاکٹر مہر عبدالحق سومرہ نام والد : مہر نور محمد سمرا پیدائش : یکم جون 1915ء لیہ، پنجاب، پاکستان وفات : 23 فروری […]

مولانا احمد علی لاہوری کا یوم وفات

آج مشہور عالم دین اور مفسر قرآن مولانا احمد علی لاہوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 24 مئی 1887ء وفات: 23 فروری 1962ء) —— مولانا احمد علی لاہوری گوجرانوالہ کے ٹاؤن گکھڑ منڈی کے نزدیک قصبہ جلال میں 24 مئی 1887ء بمطابق 2 رمضان المبارک 1304 ہجری کو پیدا ہوئے۔ —— ولی کامل مولانا احمد […]

پروفیسر مہدی حسن کا یومِ وفات

آج پاکستان کے نامور صحافی، مبصر، سیاسی تجزیہ کار اور ماہرِ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش :27 جون 1937ء – وفات: 23 فروری ،2022ء ) —— پروفیسر مہدی حسن 27 جون 1937ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ سلسلہ تعلیم کا آغاز وہیں سے ہوا اور پہلی چار جماعتیں پانی […]

تاج داروں کے تاج دار ہیں آپ

غم کے ماروں کے غم گسار ہیں آپ آپ کے مِثل ہو نہیں سکتا رب کے وہ شاہ کار ہیں آپ آپ کے لب پہ ’لا‘​ نہیں آتا قاسمِ روزگار ہیں آپ آپ ہیں اصلِِ عالمیں آقا نائبِ کردگار ہیں آپ میری شہرت ہے آپ کا صدقہ میری عزت مرے وقار ہیں آپ یہ مُشاہدؔ […]

جاں فزا ہے باغِ جنت سے ہوائے کوئے دوست

ہے مُشامِ ذہن و دل میں ہر گھڑی خوشبوئے دوست خواب ہی میں دیکھ لوں گر جلوۂ نیکوئے دوست ہر نفس قائم رہے پھر دل میں میرے بوئے دوست جن کو قسمت سے ملی پُشتوں تلک مہکا کیے ایسی خوشبو ہے بسی درمیاں گیسوئے دوست یاخدا! مقبول فرما لے دعاے خستہ جاں ہے تمنّا رُویا […]

دشتِ طیبہ ہے ہمیں باغِ ارم کی صورت

یاخدا ! اب تو دکھا دونوں حرم کی صورت حالِ دل کس کو سناؤں آپ کے ہوتے ہوئے آپ ہی ہم کو دکھائیں گے کرم کی صورت جس کو ملتا ہے جو ملتا ہے آپ ہی کا صدقہ ہے آپ نہ چاہیں تو نظر آئے نہ غم کی صورت آپ چاہیں تو ہو شاخِ شجر […]