جرأت سلام از سید خورشید علی ضیاء

السلام اے باعث تجدیدِ وحدت السلام باعثِ تجدیدِ توحید و رسالت ! السلام السلام اے رفعتِ بامِ امامت السلام السلام اے رافعِ عرشِ شہادت السلام محورِ رشد و ہدایت مرکزِ صدق و صفا ابنِ مولودِحرم ! محبوبِ محبوبِ خدا اے کہ تو ناز رسالت، نازشِ دوشِ رسول اے کہ تو دستِ یداللہ ، تو جگر […]

ماں کی عظمت

محبتوں کا حسیں آبشار ہے مادر علاج گردش لیل و نہار ہے مادر خزاں کی رت میں نسیم بہار ہے مادر عظیم نعمت پروردگار ہے مادر — پڑی ہے رب کی رضایت بھی ماں کے قدموں میں ملے گی دولت جنت بھی ماں کے قدموں میں — جہاں میں ہستئ صد ذی وقار ہے مادر […]

مینا نقوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعرہ ڈاکٹر مینا نقوی کا یومِ پیدائش ہے —— (پیدائش: 20 مئی 1953ء – وفات: 15 نومبر 2020ء) —— یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتی ہیں طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں —— مینا نقوی کا اصل نام منیر ذہرہ تھا, آپ 20 مئ 1955 کو نگینہ میں پیدا ہوئیں آپ کے […]

نویدِ طیبہ رسی جب کبھی نہیں آئی

گلِ مراد پہ بھی تازگی نہیں آئی جو بخشے خوابوں کو انوارِ سیدالکونین ہنوز آنکھوں میں وہ نیند ہی نہیں آئی بشر تو اب بھی بھٹکتا ہے ظلمتوں میں یونہی نبی کے دیں کی جہاں روشنی نہیں آئی قریبِ منبرو محراب دل پکار اٹھا ’’چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی‘‘٭ حصولِ معرفتِ سیدالبشر […]

محمد باعثِ تخلیقِ عالم

بشر پیکر مگر نورِ مجسم وہ نقشِ اولینِ کلکِ قدرت نبوت اور رسالت کے وہ خاتم وہ جن کے دم سے قائم بزمِ ہستی وہ جن کے نور سے روشن دو عالم سنواری جس نے زلفِ آدمیت نکھارا جس نے روئے ابنِ آدم بدلتی رُت، بدلتے موسموں میں بہارِ جاوداں قانونِ محکم عطا ہو قومِ […]

ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ پیدائش

آج مشہور شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 18  مئی 1922ء – وفات: 7 ستمبر 2010ء) —— ڈاکٹر وزیرآغا ، شخصیت اور فن از ذوالفقار حسن —— عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ، دانشور، نقاد ، محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص […]