فخر الدین بلے علیگ ایک ادبی شخصیت ایک ادارہ

پاکستانی جرائد میری تخلیقات مسلسل شائع کرتے رہتے تھے ، یہی وجہ تھی کہ متعدد قلمکاروں سے میرے قریبی مراسم رہے۔اسی قربت کے سبب ڈاکٹر وزیر آغا نے میرے پہلے شعری مجموعہ ‘لب گویا’ کا دیباچہ بھی لکھا تھا۔ پچھلے دنوں مجھے سید فخر الدین بلے علیگ کی گراں قدر شخصیت کو بڑی تفصیل کے […]

شہزاد احمد اور سید فخرالدین بلے کی نصف صدی پر محیط داستانِ رفاقت

(ولادت:۔ 16۔اپریل 1932. امرتسر) (وفات:۔یکم۔اگست 2012. لاہور) —— شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد ڈاکٹرحافظ بشیر کے گھرانے میں جنم لیا، گورنمنٹ کالج لاہور سے 1952ءمیں نفسیات اور 1955ء میں فلسفے میں پوسٹ گریجوایشن کی اور تعلیم و تدریس سے […]

عشرت رحمانی کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد، مورخ ، ڈرامہ نویس ، مترجم اور شاعر عشرت رحمانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 16 اپریل، 1910ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— عشرت رحمانی 16 اپریل، 1910ء کو ریاست رام پور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ عشرت رحمانی کااصل نام امتیاز علی خاں تھا۔ انہوں نے 100 سے زیادہ […]