مالک رام کا یوم وفات
آج معروف مصنف ، نقاد اور ماہر غالبیات مالک رام کا یوم وفات ہے (پیدائش: 22 دسمبر 1906ء – وفات: 16 اپریل 1993ء) —— مالک رام باویجا کا قلمی نام مالک رام تھا۔ وہ ایک مشہور اردو، فارسی اور عربی عالم تھے۔ انہیں اپنی شاہکار تخلیق "تذکرہ معاصرین” پر 1983ء میں ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ملا۔ […]