پھر یہ وحشت ہے کہ پڑ جائیں لکیریں دل میں
ایک تقسیم کا اندوہ و محن یاد نہیں
معلیٰ
ایک تقسیم کا اندوہ و محن یاد نہیں
آج سندھ کے ایک مشہور عالم مؤرخ اور ادیب میر محمد معصوم شاہ بکھری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 7 فروری 1538ء – وفات: 14 اپریل 1606ء) —— میر محمد معصوم بکھری کی پیدائش 7 رمضان المبارک 944ھ / 7 فروری 1538ء میں بکھر (موجودہ سکھر پاکستان) میں ہوئی۔ ان کے والد سید صفائی حسینی […]
آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان، مصور اور شاعر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء – 14 اپریل 1994ء) —— ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان تھے جو "نیم” اور پھول دار پودوں پر تحقیق کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ "ایچ […]
شہر میں گھر بنا کے دیکھ لیا
حوصلہ دل کا بھی اب ٹوٹ رہا ہو جیسے
پھول تھے ، کچھ بکھر گئے یارو
لیکن کُھلا نہ اُس کی پہلی نظر میں کیا تھا
یہ بام و در تیرے آنے سے جگمگائے ہیں
آج ممتاز شاعر اور دانشور قمر شہباز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اپریل 1938ء – وفات: 5 مئی 2009ء) —— ممتاز دانشور، ادیب ، ڈرامہ نگار ، کہانی نگار اور شاعر قمر شہباز نے 13 اپریل 1938ء کو نواب شاہ میں محمد مقبول بگھیو کے گھر جنم لیا۔ ان کا نام قمر الدین بگھیو […]
آج اردو کے ممتاز صحافی ، کالم نگار ، افسانہ نگار ،نقاد ، محقق اور خوبصورت شاعر فارغ بخاری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1917ء – وفات: 13 اپریل، 1997ء) —— فارغ بخاری کا اصل نام سید میر احمد شاہ تھا اور وہ پشاور میں 11 نومبر 1917ء کو پیدا ہوئے تھے۔ابتدا ہی […]