راجا رشید محمود کا یوم وفات

آج معروف نعت گو شاعر راجا رشید محمود کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 اگست 1939ء – وفات: 12 اپریل 2021ء) —— راجا رشید محمود 23 اگست 1939 ء کو ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں راجا غلام محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ آپ خاندانی اعتبار سے جنجوعہ راجپوت خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔ آپ […]

مبارک عظیم آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر مبارک عظیم آبادی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 اپریل 1896ء – وفات: 12 اپریل 1959ء) —— نام مبارک حسین ، مبارک تخلص تھا۔ ۲۹؍اپریل ۱۸۴۹ء کو قصبہ تاج پور ،سابق سب ڈویژن دربھنگہ(بہار) میں پیدا ہوئے۔ فارسی کی درسی کتابوں کے بعد عربی کی صرف ونحو پڑھی۔ انٹرنس تک انگریزی بھی […]

کجھ ڈنگ حیاتی دے ودھاویں نہ ودھاویں

مکھ آپ دی مرضی اے وکھاویں نہ وکھاویں ہر آس کھلوتی اے ترا مَل کے دوارا توں خیر دے کے ایہنوں رجاویں نہ رجاویں میں غم دے سمندر، تے کنارے توں حبیبا ہے موج تری مینوں تراویں نہ تراویں قاسم توں زمانے دا توں محبوب خدا دا مینہ آپ عطاواں دے وساویں نہ وساویں ایہ […]

اے جی جوش کا یوم پیدائش

آج اردو کے معروف شاعر اور ادبی میگزین ’’ادب دوست‘‘ کے بانی اے جی جوش کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 11 اپریل 1928ء – وفات: 15 دسمبر 2007ء) —— اردو کے معروف شاعر اور ادبی میگزین ’’ادب دوست‘‘ کے بانی اے جی جوش کا اصل نام عبدالغفور ہے۔ اے جی جوش ۱۱، اپریل ۱۹۲۸ء […]

اے عمرِ رفتہ تیری شام و سحر میں کیا تھا

اک در میں کیا کشش تھی ، اک رہگذر میں کیا تھا کیوں دیکھ کر اسے ہم وقفِ الم ہوئے تھے اس دل کو کیا ہوا تھا ، اُس عشوہ گر میں کیا تھا فکر و نظر نے کھولے کتنے رموزِ ہستی لیکن کھلا نہ اس کی پہلی نظر میں کیا تھا آتے ہیں یاد […]

کیا کر گئی وہ تیغِ ادا ہم سے پوچھیے

گزری شہیدِ عشق پہ کیا ہم سے پوچھیے رحمت گناہگارِ محبت پہ ہو نہ ہو خوف و ہراسِ روزِ جزا ہم سے پوچھیے مرضی خدا کی کیا ہے کوئی جانتا نہیں کیا چاہتی ہے خلقِ خدا ہم سے پوچھیے کٹتا ہے دن نہ رات گزرتی ہے چین سے بے لطف زندگی کی سزا ہم سے […]