تخریب میں تعمیر کے پہلو ہیں نہاں اور
مٹتا ہے جہاں ایک تو بنتا ہے جہاں اور
معلیٰ
مٹتا ہے جہاں ایک تو بنتا ہے جہاں اور
اک زخمِ محبت جو ہرا تھا سو ہرا ہے
ویران خلاؤں میں بھی اک شہر بسا ہے
یوں ہم نے ہر بزم نبھائی ، ہر محفل کا ساتھ دیا خون ابھی باقی تھا رگوں میں اور یہ ظالم ڈوب گئی نبض ہماری کہلاتی تھی اور قاتل کا ساتھ دیا آتشِ دل آہوں میں ڈھلی اور اشک زمیں میں جذب ہوئے آگ ہوا سے مل گئی جا کر ، آب نے گِل کا […]
آج بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف ناول نگار ، شاعر ،افسانہ نگار، مترجم اور سفرنامہ نگار کشمیری لال ذاکر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 7 اپریل 1919ء – وفات: 31 اگست 2016ء) —— کشمیری لال ذاکر ایک بھارتی اردو ناول نگار، ڈراما نگار، افسانہ نگار اور سفرنامہ نگار تھے۔ ان کا ادبی سفر ایک […]
یہ سید کام کرتا ہے فخر الدین بلے ۔ ادب اور ثقافت کی ایک متحرک شخصیت —— (پیدائش: 6 اپریل 1930ء – وفات: 28 جنوری 2004ء) —— فخر الدین بلے بڑی متحرک قسم کی شخصیت تھے۔ جتنا بھی ان کے متعلق سنا ، جانا اور دیکھا ،انہیں سرگرم ِعمل ہی پایا۔ بظاہر سرکاری ملازمت کر […]
چادر اصل تو تھوڑی رہ گئی ، اور ہوئے پیوند بہت زیست کی ساری تلخی سہہ لی ، پل بھر کا جو پیار ملا زہر کا پورا پیالہ بھی ہو ، تو چٹکی بھر قند بہت ہر چہرہ اک کھلا صحیفہ ، دل سے پڑھو تو علم اتھاہ دل کا دریچہ بند رہے تو اک […]
خزاں کا آئینہ ٹوٹا تو ہر کرچی میں بُوٹے تھے یہیں جُھلسے ، بدن چٹخے ، یہیں پیاسوں نے جاں دی تھی اسی صحرا سے آبِ سرد کے چشمے بھی پُھوٹے تھے درِ زنداں کھلا ، ہم آئے باہر ، تو کھلا ہم پر وہی زنداں کا موسم تھا کہ جس موسم میں چُھوٹے تھے […]
میں گڑیا ہوتی تو بچپن مجھ سے روٹھ نہ جاتا جن لمحوں میں میرے خالق نے مجھ کو تخلیق کیا تھا وہ لمحے امر ہو جاتے چاہے دکھ سکھ کے موسم کتنے ہی آتے میں گڑیا ہی رہتی ماضی اور مستقبل کے اندیشوں اور گورکھ دھندوں سے آزاد میں اپنے حال میں گم رہتی میرے […]
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں ، جو اُجڑ گیا وہ دیار ہوں میں کہاں رہوں میں کہاں بسوں ، یہ یہ مجھ سے خوش ہ وہ مجھ سے خوش میں زمین کی پیٹھ کا بوجھ ہوں ، میں فلک کے دل کا غبار ہوں مرا حال قابلِ دید ہے ، نہ تو یاس ہے […]