سرکار ہیں سر چشمۂ الطاف و عطا مانگ

اللہ سے محبوب کےصدقے میں دُعا مانگ کونین کی دولت ہے یہی، صبح و مَسا مانگ وہ خوش تو خدا خوش ہے،تُو بس ان کی رضا مانگ اِس در سے طلب کرنے کے بھی ہیں ادب آداب پڑھ صلِ علیٰ ، ہاتھ نہیں ، جھولی اُٹھا ،مانگ پت جھڑ میں بھی ہو جائے گی پیڑوں […]

غلام رسول مہر کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب اور نقاد مولانا غلام رسول مہر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 13 اپریل 1895ء – وفات: 16 نومبر 1971ء) —— مولانا غلام رسول مہر 4؍ اپریل 1895ء کو پھول پور میں پیدا ہوئے۔ یہ جالندھر سے قریب ایک گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم یہیں ہوئی۔ پھر جالندھر مشن ہائی اسکول سے […]

شہنشاہ جہاں ہے تیرا نانا شاہد ملت

منقبت شان حضور شاہد ملت رحمۃ اللہ علیہ اولادِ غوثِ اعظم خلیفہ حضور مفتی اعظم و حضور تاج الشریعہ پیر طریقت رہبر شریعت استاذ العلماء وارث علوم علماء اہلِ سنت رامپور سلطان المناظيرین اولاد حضور محدث اعظم رامپور حضرت علامہ مولانا مفتی سید محمد شاہد علی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ —— شہنشاہ جہاں ہے […]

بخشش کا ساماں لیکے ہے آئی شب برات

شکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شبِ برات اللہ کے نبی نے منائی شبِ برات اللہ نے بھی خوب سجائی شبِ برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغ ہر سمت نور بن کے ہے چھائی شبِ برات سب مشکلیں ٹلیں گی تمہاری دعا کرو رحمت خدا کی لے کے ہے آئی شبِ […]

اُن کے تیور وہی ہیں اتنی دل آزاری کے بعد

آج تو میں رو دیا احساسِ ناچاری کے بعد آبرو کے مدعی تھے جان کے دشمن نہ تھے دشمنوں کی قدر جانی آپ کی یاری کے بعد رو چکا اے دل جواں مرگی پہ اپنی صبر کر صبر ہی کرنا پڑے گا نالہ و زاری کے بعد عشق کی توہین ہے درمانِ الفت کی تلاش […]