تم کیا ہر ایک مجھ سے بیزار ہے جہاں میں

عنوانِ بے کسی ہوں دنیا کی داستاں میں سجدے نہیں ہیں ہمدم جھک جھک کے پڑھ رہا ہوں لکھی ہے میری قسمت اس سنگِ آستاں میں کافر تری زباں ہے قدرت کا شعرِ رنگیں ورنہ کہاں سے آیا جادو ترے بیاں میں اے حشرؔ ہو مبارک ، ہے آج وصل کی شب اک چاند ہے […]

تم ہو شاہ امم اے حبیب خدا

شاہ عرب و عجم اے حبیب خدا مجھکو گھیرے کیوں غم اے حبیب خدا جب ہے تیرا کرم اے حبیب خدا جیسا تیرا حرم اے حبیب خدا کیا ہو باغ ارم اے حبیب خدا آپ کا نوری چہرا نگاہوں میں ہو جس گھڑی نکلے دم اے حبیب خدا مجھ پہ برسا کرے ہر گھڑی اے […]

ہاں وہی شیر خدا مولا علی مشکل کشا

منقبت شان مولائے کائنات کرم اللہ وجہ الکریم خلیفہ چہارم، داماد رسول، شوہر بتول، والد حسنین کریمین، امیر المومنین، خلیفۃ المسلمین، باب العلم، شیر خدا، اسد اللہ الغالب، امام المشارق و المغارب، حیدر کرار، حضرت سیدنا علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہ الکریم —— ہاں وہی شیر خدا مولا علی مشکل کشا جو فاتح […]

واحد و یکتا اللہ اللہ

کون ہے تنہا؟ اللہ اللہ میرا مولیٰ اللہ اللہ میرا داتا اللہ اللہ بہتی دریا اللہ اللہ گرتا جھرنا اللہ اللہ میرا مالک میرا خالق میرا ماوا اللہ اللہ وصف تمہاری کیسے لکھے گا خاک کا پتلا اللہ اللہ پروت کرتے پتھر کرتے ذکر تمہارا اللہ اللہ عرش بریں تا روئے زمیں ہے تیرا اجالا […]

میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہے

اپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد تمہارا، آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارا اذن طیبہ کا آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے جس کو جو کچھ جہاں سے ملا ہے، سب کو تم نے ہی آقا دیا ہے نعت کہنے کا […]

نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت

منقبت شان حضور حافظ ملت رحمۃ اللہ علیہ پىرِ طرىقت ،رہبر راہ ِشریعت ،قائدِ قوم و ملَّت، مُقتدائے اہلسُنَّت ،استاذُ العلماء جلالۃُ العلم،حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ مولاناشاہ عبد العزیز مُحدِّث مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ —— نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت بڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ […]

کیسے ہو زندگی بسر آقا

پاس میرے نہیں ہنر آقا مال و دولت نہ کوئی زر آقا تجھ پہ ہے آسرا مگر آقا مجھ پہ رحمت کی ہو نظر آقا دیکھ لوں میں بھی تیرا در آقا ہوگا نفسی میں جب بشر آقا میری رکھ لینا تم خبر آقا لیکے جھولی میں کب سے بیٹھا ہوں جائے جھولی مری بھی […]

ہماری بخششوں ہی کیلئے رمضان بخشا ہے

رمضان المبارک کی برکات و تجلیات (قرآن  و احادیث ِ نبوی کی روشنی میں ) یہ رحمت ہے خدا کی، اپنا جو عرفان بخشا ہے ہماری بخششوں ہی کیلئے رمضان بخشا ہے اتاریں سب کتابیں آسمانی اس مہینے میں جو قرآنِ مجسم ہیں ، انہیں قرآن بخشا ہے ہے کفارہ یہ روزہ سب گناہوں کا، […]