شعروں کے یہ تیر مظفر چڑھی کمانیں غزلوں کی
شعروں کے یہ تیر مظفرؔ چڑھی کمانیں غزلوں کی تم جس لہجے میں کہتے ہو شمشیر اور سناں کیا ہے
معلیٰ
شعروں کے یہ تیر مظفرؔ چڑھی کمانیں غزلوں کی تم جس لہجے میں کہتے ہو شمشیر اور سناں کیا ہے
آج معروف شاعر اور ادیب پروفیسر مظفر حنفی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 اپریل 1936ء – وفات: 10 اکتوبر 2020ء) —— محمد ابو المظفر المعروف بہ پروفیسر مظفر حنفی اردو زبان کے شاعر، ادیب اور نقاد تھے، جنھوں نے شاعری، کہانیاں، طنز، تحقیق، بچوں کے ادب اور تراجم پر کام کیا ہے۔ پروفیسر مظفر […]
آج معروف دانشور، تنقید نگار اور شاعر پروفیسر سید مجتبیٰ حسین کا یوم وفات ہے (پیدائش:یکم جولائی، 1922ء – وفات: یکم اپریل، 1989ء) —— سید مجتبیٰ حسین یکم جولائی 1922ء میں موضع سنجر پور، ضلع جونپور، برطانوی ہند میں ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ دادا کا نام عبد اللہ تھا۔ صدر قانون […]
خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا مفتی صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی رضوی رحمۃ اللہ علیہ —— رضائے حضرت احمد رضا صوفی نظام الدین جہانِ علم و حکمت کی ضیا صوفی نظام الدین کبھی ہونا نہیں مجھ سے جدا صوفی نظام الدین نگاہِ […]
مشکلیں حل ہونگی میری آپ کے دربار سے ذکر سے انکے ہمیشہ تر رہے میری زباں ہو منور قلب و جاں عشق شہ ابرار سے ہو کرم کچھ ایسا مجھ پر سید کونین کا اڑ کے پہنچوں میں مدینہ وہ بلائیں پیار سے غار میں بھی ساتھ تھے اور قبر میں بھی ساتھ ہیں دیکھ […]
اعلیٰ حضرت ٬ عظیم البرکت ٬ عظیم المرتبت ٬ امامِ اہلِ سنت ٬ مجدّدِ دین و ملت ٬ پروانۂ شمع ِرسالت ٬ عالَمِ شریعت ٬ واقفِ اَسرارِ حقیقت ٬ پیرِ طریقت ٬ رہبرِ شریعت ٬ مخزنِ علم و حکمت ٬ پیکرِ رُشد و ہدایت ٬ عارفِ شریعت و طریقت ٬ غواصِ بحرِحقیقت و معرفت ٬ […]
نواسہ رسول جگر گوشہ بتول راکب دوش مصطفیٰ سید الشہداء حضرت سیدنا امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہ منقبت پاک امام حسین رضی اللہ عنہ بموقع 10 محرم الحرام یوم شہادت امام حسین و یوم عاشورا —— گل رسول کی زینت حسین ابن علی بہار باغ نبوت حسین ابن علی […]
منقبت شان غریب نواز رضی اللہ عنہ سلطان الہند عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ سید محمد معین الدین حسن چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ —— ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہ اک بار ہی دکھلا دو دربار مرے خواجہ تم پیارے ہو حیدر کے زہرا کے دلارے ہو حسنین کے […]
آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) —— آغا بابر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ —— حالات زندگی —— آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان […]
اگر بے ساختہ نالہ کوئی نکلا میرے دل سے ہزاروں معجزے ہوتے ہیں ظاہر حضرتِ دل سے کہ یوسفؑ مصر میں کھینچ کر گئے ہیں بیس منزل سے جلائے جاؤ پروانوں کی صورت اہلِ الفت کو سبق تم نے یہ اچھا لے لیا ہے شمعِ محفل سے یہی معراجِ مجنوں تھی کہ مجنوں ہو گیا […]