دامنِ طلب لے کر آقا ہم کدھر جائیں

اک نظر کرم کی ہو تا کہ ہم سنور جائیں آرزو، دیا بن کر دل میں ایک روشن ہے ہم درود کا تحفہ لے کر ان کے در جائیں آپ کا تصور یوں آیا ہے میرے دل میں جیسے نور کی کرنیں چار سو بکھر جائیں ہم سے تیرہ بختوں کا ایک ہی ٹھکانہ ہے […]

پروفیسر ہیروجی کتاؤکا اور خدمت اردو​

جاپان کی دائیتو بنکا یونیورسٹی میں اردو تعلیم و تدریس کے عہدے پر فائز پروفیسر ہیروجی کتاؤکا [Hiroji Kataoka] کو ان کی تعلیمی خدمات کے صلے میں 2009ء میں پاکستان کے ایک اعلیٰ ترین اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ اردو زبان کے تعلق سے پروفیسر موصوف کی خدمات کے بارے میں شاید صرف […]

سید ہاشم رضا کا یومِ پیدائش

آج ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 16 فروری، 1910ء- وفات: 30 ستمبر، 2003ء) —— 16 فروری 1910ء پاکستان کے ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کی تاریخ پیدائش ہے۔ سید ہاشم رضاؔ نیوتنی ضلع اناؤ یو پی میں پیدا ہوئے تھے۔ […]

دلشاد کلانچوی کا یومِ وفات

آج اردو اور سرائیکی زبان کے نامور محقق ، نقاد ، شاعر اور مترجم پروفیسر دلشاد کلانچوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 24 مئی، 1915ء – وفات: 16 فروری، 1997ء) —— خاندان پس منظر و پیدائش —— دلشاد کلانچوی کا سلسلہ نسب حضرت علی بن ابی طالب کی غیر فاطمی اولاد سے جا ملتا […]

رئیس فروغ کا یومِ پیدائش

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغ کا یومِ پیدائش ہے ۔ —— (پیدائش: 15 فروری، 1926ء – وفات: 5 اگست، 1982ء) —— 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب […]

صغیر ملال کا یومِ پیدائش

آج اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 فروری، 1951ء – وفات: 26 جنوری، 1992ء) ———- پتے گرے تو کونپلیں پھوٹیں خیال کی موسم وہی بہار ہے جو ساز گار ہو لَب بستگی کے رستے وہ جب آشکار ہو خاموش کیوں نہ اس کا یہاں راز دار […]

غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 7 فروری، 1993ء) —— غلام ربانی تاباں کا شمار ممتاز ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف شاعری کی سطح پر ترقی پسند فکراور نظریے کو عام کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کیلئے عملی سطح پر […]

نہیں ہے دوسرا کوئی ہمارا یا علی مولا

ہے بس اک آپ ہی کا تو سہارا یا علی مولا ہیں ان کی ذات میں پنہاں سرور و وجد کے عالم لگا کے دیکھ لو تم بھی یہ نعرہ یا علی مولا جہاں مشکل پڑی کوئی تو میں چپ سادھ کر بیٹھا پھر اس کے بعد دل چیخا ، پکارا یا علی مولا مری […]

رحمتوں کی ہوئی برسات پنجتن کے طفیل

مانگے بن مل گئی خیرات پنجتن کے طفیل تیرگی کا نہ کوئی ڈر نہ ہی اندشہ و خوف دن میں ڈھلتی رہی ہر رات پنجتن کے طفیل مانگنے کا تو سلیقہ ہمیں آتا ہی نہیں بنا مانگے ہے یہ بہتات پنجتن کے طفیل کربلا والوں نے بھیجا ہے کفن تحفے میں پائی ہے میں نے […]

جو تری چشمِ التفات میں ہے

وہ حصارِ نوازشات میں ہے میں ہوں محوِ ثنائے شاہِ زمن فکر باغِ تجلیات میں ہے اور کچھ سوجھتا نہیں مجھ کو نعت ہی نعت کائنات میں ہے میرے سرکار کی پناہ میں آئے جو گھرا سیلِ حادثات میں ہے چھڑ گیا تذکرہ تبسم کا نور بزمِ تصورات میں ہے شاہِ بطحا کی مہربانی سے […]