نعمتِ زیست وہ کچھ ایسے عطا کرتے ہیں

ہاتھ وہ ڈوبتوں کا تھام لیا کرتے ہیں وہ کوئی دشمنِ جاں ہو کہ کوئی دل کا حبیب اللہ والے تو دعائیں ہی دیا کرتے ہیں ٹھوکریں مار دیں دنیا کی شہنشاہی کو آپ کی جو بھی غلامی میں رہا کرتے ہیں دور ہیں شہرِ مدینہ کی فضاؤں سے جو تم ہی بتلاؤ کہ وہ […]

عمر بھر بس یہ وطیرہ ہے بنائے رکھا

راہِ طیبہ پہ ان آنکھوں کو بچھائے رکھا حسنِ اخلاق سے، بے شبہ، مِرے آقا نے دشمن و دوست کو گرویدہ بنائے رکھا ان کے دامن سے جڑے ہیں تو کنارے پہ لگے یعنی آقا نے ہمیں پار لگائے رکھا دنیا والوں نے بجھانے کی بڑی کوشش کی ان کی رحمت نے دیا میرا جلائے […]

اندھیرے میں اُجالا آپ سے ہے

مرا ہر اک سہارا آپ سے ہے بھنور میں ہی وگرنہ رہتی ناؤ ملا اس کو کنارہ آپ سے ہے لیا جب نامِ آقا، جی اُٹھا ہے کہ ہر بیمار اچھا آپ سے ہے تھا شہروں میں فقط اک شہر یثرب مدینہ بھی مدینہ آپ سے ہے ملاتا ہے مکیں کو لا مکاں سے حقیقت […]

پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش

آج سماجی اور سیاسی طنز کی حامل شاعری کے لئے معروف، اردو کے ممتاز پاکستانی شاعر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم کا یوم پیدائش ہے۔ پیر زادہ قاسم 8 فروری 1943ء کو دہلی کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جناب ضیاء صدیقی قادری نہایت دین دار اور صوفی صفت انسان […]

بانو قدسیہ، اشفاق احمد اور فخر الدین بلے، داستانِ رفاقت

اردو ادب کا مان اور سید فخرالدین بلے کا خاندان = داستانِ رفاقت بانو قدسیہ اور اشفاق احمد مستقل شرکائے قافلہ پڑاؤ —— ‎،جو کونپلیں پھوٹیں، جو گلاب کھلے۔ اس سے ہمارا گلستانِ ادب مہک اٹھا۔ پھراچانک یوں ہوا ،ہجرتوں کے درمیان، کچھ اور نہیں،حواکے نام ،چہار چمن،پروا،دوسرا دروازہ،سامان ِوجود، اک ہنس کا جوڑا،فٹ پاتھ […]

مصحفیؔ کے شاگرد ،ممتاز شاعر اسیر لکھنوی کی برسی

آج مصحفیؔ کے شاگرد ،ممتاز شاعر اسیر لکھنوی کی برسی ہے ۔ (پیدائش: 1800ء- وفات: 7 فرورری، 1882ء) —— مظفر علی خاں ۔ ولادت 1800ء میٹھی (یو پی) تلمذ : مصحفیؔ ۔ واجد علی شاہ کے مصاحب خاص تھے۔ ان کا اصل نام مظفر علی خان تھا ۔ اسیر لکھنوی نے فارسی کی تعلیم اپنے […]

منور مرزا کا یوم وفات

آج معروف شاعر، محقق، مورخ اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد منور مرزا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 مارچ، 1927ء- وفات: 7 فروری، 2000ء) —— محمد منور مرزا 23 (انگریزی: Muhammad Munawwar Mirza) مارچ، 1927ء کو بھیرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو، عربی اور فلسفے میں ماسٹرز کیا۔ 1980ء میں […]

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم وفات

آج معروف معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم وفات ہے ۔ —— (پیدائش: 4 اگست، 1899ء- وفات: 7 فروری، 1978ء) —— وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ —— معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899 کو […]

غلام ربانی تاباں کا یوم وفات

آج معروف شاعر غلام ربانی تاباں کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 7 فروری، 1993ء) —— غلام ربانی تاباں کا شمار ممتاز ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف شاعری کی سطح پر ترقی پسند فکراور نظریے کو عام کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کیلئے عملی سطح پر […]

اجمل خٹک کا یوم وفات

آج اردو اور پشتو کے معروف ادیب اور شاعر اجمل خٹک کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 ستمبر، 1925ء- وفات: 7 فروری، 2010ء) —— پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1925 کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ […]