تنویر نقوی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 6 فروری 1919ء – وفات: یکم نومبر 1972ء) —— اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا اصل نام سید خورشید علی تھا اور وہ 6 فروری 1919ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی […]

اندازہ کر کے دیکھیے اس کے مقام کا

کرتا ہے ورد جو کہ محمد کے نام کا دیکھا کریں گے ساقیِ کوثر کی رفعتیں یوں ہم کو اشتیاق ہے کوثر کے جام کا پھیلی ہوئی ہے روشنی جس سمت دیکھیے چھیڑا ہے کس نے ذکر مدینے کی شام کا سب انبیاء حضور کے پیچھے کھڑے ہوئے کیا مرتبہ ، مقام ہے اُن سے […]

غلام رسول سعیدی کا یوم وفات

آج مفسر قرآن شارح صحیحین علامہ غلام رسول سعیدی کا یوم وفات ہے۔ علامہ غلام رسول سعیدی۔ صاحب شرح صحیح مسلم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ دور حاضر کے محققین علماء اور محدثین میں جناب علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کا ایک نام ہے، علامہ صاحب کی تصانیف میں قران پاک کی فقید المثال تفسیر "تبیان القران” 12 جلدوں […]

سردار نقوی کا یوم وفات

آج ممتاز مرثیہ گو شاعر پروفیسر سردار نقوی کا یوم وفات ہے (پیدائش:21 مارچ، 1941ء – وفات: 5 فروری، 2001ء ) —— نام سید سردار محمد ، تخلص سردارؔ ، امروہہ سادات کے نقوی سادات گھرانے کے فرد ، والد کا اسمِ گرامی سید انوار محمد نقوی ۔ والدہ گرامی ، فرذق ہند شمیم امروہوی […]

محمود شام کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور صحافی، ادیب اور شاعر محمود شام کا یوم پیدائش ہے جناب محمود شام کا اصل نام محمد طارق محمودہے اور وہ 5 فروری 1940ء کو راجپورہ (بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ متعدد جرائد اور اخبارات سے وابستہ رہے جن میں روزنامہ نوائے […]

ارم لکھنوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر شہنشاہ حسین ارم لکھنوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 1910ء- وفات: 5 فروری، 1967ء) —— بہت زیادہ عرصہ تو نہیں گزرا یہی کوئی سو برس پہلے کی بات ہے برصغیر میں لکھنؤ کو کوچۂ سخن وراں کا درجہ ملا ہوا تھا اور دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب وہاں سے […]

آنس معین کا یوم وفات

آج 29 نومبر معروف شاعر ” آنس معین ” کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 29 نومبر 1960ء – وفات: 5 فروری 1986ء) —— آنس معین کاسوانحی خاکہ, تحریر و ترتیب: طفیل ہوشیار پوری —— نام: سَیّد آنؔس معین ادبی نام :آنؔس معین تخلص : آنؔس مقام و تاریخ ِ ولادت: لاہور:29نومبر1960 محمد طفیل (مدیر […]

سید نفیس الحسینی کا یوم وفات

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]

عنوان چشتی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عنوان چشتی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 5 فروری، 1937ء- وفات: 1 فروری، 2004ء) ———- نام افتخار الحسن اورتخلص عنوان تھا۔ وہ 5 فروری 1937ءقصبہ منگلور، ضلع سہارن پور(اترانچل) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے (جغرافیہ) ایم اے (اردو) کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں […]