معطی ہے خدا اور تو مختارِ عنایت
ہم سب کے لیے ہے ترا دربارِ عنایت تو شاہِ زمن، روحِ جہاں، مالکِ کونین سجتی ہے ترے سر پہ ہی دستارِ عنایت
معلیٰ
ہم سب کے لیے ہے ترا دربارِ عنایت تو شاہِ زمن، روحِ جہاں، مالکِ کونین سجتی ہے ترے سر پہ ہی دستارِ عنایت
حبِ آل بتول کافی ہے جب سے تھاما ہے دامن زہرا رحمتوں کا نزول کافی ہے
آج معروف شاعر ادیب اور نقاد چکبست لکھنوی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 19 جنوری، 1882ء- وفات: 12 فروری، 1926ء) —— شاعر ادیب اور نقاد چکبست لکھنوی 19 جنوری 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اُن کامکمل نام پنڈت برج نارائن چکبست کشمیری برہمن تھا۔ اُن کے بزرگوں کا وطن لکھنو ہے۔ اوائل […]
جنہیں مصطفے کا اشارہ ملے گا جو رکھیں گے پیارے نبی سے محبت انہیں دید کا پھر نظارہ ملے گا مجھے لے چلو سوئے طیبہ! طبیبو وہیں میرے دردوں کا چارہ ملے گا خطائیں سبھی بخشوائیں گے آقا قیامت میں سب کا یہ نعرہ ملے گا خدا کا اسے در ملے گا کہ جس کو […]
کنارے لگا دے ہمارا سفینہ نہ ہو گی بہشتِ بریں میں وہ خوشبو جو خوشبو لئے ہے نبی کا پسینہ چلے ہیں مدینے کی جانب خدایا ہمیں اب سکھا دے ادب کا قرینہ لو آج آ گئے ہم درِ مصطفے پر ہمیں مل گیا رحمتوں کا خزینہ تمنا ہے طیبہ کی گلیوں میں تنوؔیر گزاروں […]
کہ دو جہانوں پہ آقا کی حکمرانی ہے فضائے شہرِ مدینہ نہ ہوگی کیوں پر نور جب اس پہ دستِ محمد کی سائبانی ہے جو لمحہ یادِ نبی کے بنا گزرتا ہے وہ رائیگانی ہے سچ مچ کی رائیگانی ہے نصیب میں مرے رب لکھ سفر مدینے کا جہاں کی صبح تو کیا شام بھی […]
آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے سبزہِ نو رستہ اس گھر کی نگہبانی کرے محترمہ بشریٰ رحمٰن —— میری ہم نام حروف و معانی کے سچے رنگوں سے تصویرِ حیات کی عکاسی کرنے والی گفتگو میں مخاطب کو تسخیر و لاجواب کرنے میں یدِ طولیٰ رکھنے والی ہر محفل میں اپنی سحر انگیز شخصیت […]
درودِ پاک ہے ہر اِک زباں پر ہے احسانِ عظیم اُس پاک رب کا جو بھیجا ہے محمد کو یہاں پر فقط دنیا نہیں محکوم ان کی ہے ان کی حکمرانی دو جہاں پر جھکا دی ہے خدا نے ساری مخلوق محمد مصطفے کے آستاں پر انہی کا نورِ رحمت چار سُو ہے انہی کا […]
کر دیا تنگ جہاں والوں نے رستہ مجھ پر چاہتا ہوں کہ ملے اذنِ رسائی مجھ کو آرزو ہے مِری ہوں ملتفت آقا مجھ پر خواب میں دیکھتا تھا روز میں اِک نخلستان جا کے پھر شہرِ نبی میں کھلا سپنا مجھ پر گوبھٹکتا ہوں اندھیروں میں پہ ہے مجھ کو یقیں کہ اجالوں کا […]
دیکھنے کو گئے جنت کے مناظر یارو بھر کے چونچوں میں یہ اک نور مدینے کو چلے یہ سنہرے پروں والے جو ہیں طائر یارو ایسے منکر کو تو کافر ہی کہوں گا یارو! میرے آقا کے جو ہے حسن کا منکر یارو ذات میں اُن کی سبھی جمع کئے مولا نے اُس کے جتنے […]