جب مدینے کا مسافر کوئی پا جاتا ہوں

حسرت آتی ہے یہ پہنچا میں رہا جاتا ہوں دو قدم بھی نہیں چلنے کی ہے مجھ میں طاقت شوق کھینچے لیے جاتا ہے میں کیا جاتا ہوں قافلے والے چلے جاتے ہیں آگے آگے مدد اے شوق کہ پیچھے میں رہا جاتا ہوں اس لیے کہ نہ ملے روکنے والوں کو پتہ محو کرتا […]

کب میسر ہے ہمیں اپنا سہارا ہونا

کس قدر بانٹ گیا ہم کو تمہارا ہونا میں ، مرا کمرہ ، تری یاد ، سلگتا سگرٹ کیا اسی چیز کو کہتے ہیں گزارہ ہونا وہ مرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کے ساتھ میٹھے چشموں کو کہاں آتا ہے کھارا ہونا تو محبت کا ہے تاجر تو یقیں کر تجھ سے […]

جب مسجدِ نبوی کے مینار نظر آئے

اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے جس وقت محمد کا دربار نظر آئے بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے دُکھ درد کے ماروں کو غم یاد نہیں رہتے جب سامنے آنکھوں کے غم خوار نظر آئے مکّے […]

پیغام صبا لائی ہے گلزارِ نبی سے

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے ہر آہ گئی عرش پہ یہ آہ کی قسمت ہر اشک پہ اک خلد ہے ہر اشک کی قیمت تحفہ یہ ملا ہے مجھے سرکارِ نبی سے آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبی سے شکرِ خدا کہ آج گھڑی اُس سفر کی ہے جس پر نثار جان و […]

غلام ربانی آگرو کا یوم وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق غلام ربانی آگرو کا یوم وفات ہے۔ پیدائش: 5 نومبر 1933ء وفات: 18 جنوری 2010ء —— غلام ربانی آگرو پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق، سندھ […]

واصف علی واصفؒ کا یوم وفات

آج معروف شاعر، مصنف، کالم نگاراور مسلم صوفی حضرت واصف علی واصفؒ کا یوم وفات ہے (15 جنوری 1929ء تا 18 جنوری 1993ء) ———- حضرت واصف علی واصفؒ 15 جنوری 1929ءکو خوشاب میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کے والد ماجد ملک محمد عارف صاحبؒ کا تعلق وہاں کے قدیم اور معزز اعوان قبیلے کی ایک ممتاز […]

یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر

یا صاحب الجمال و یا سیدالبشر اے حسن والے اور اے انسانوں کے سردار   من وجھک المنیر لقد نورالقمر آپ کے رخ روشن سے چاند چمک اٹھا   لا یمکن الثناء کما کان حقہٗ آپ کی تعریف و توصیف آپ کی شان کے شایان ممکن ہی نہیں   بعد از خدا بزرگ توئی قصّہ […]

تنم فرسودہ جاں پارا ز ہجراں یا رسول اللہ

دلم پژمُردہ آوارا ز عصیاں یا رسول اللہ ز کردہ خویش حیرانم سیاہ شد روز عصیانم پشیمانم پشیمانم پشیماں یا رسول اللہ ز جام حب تو مستم با زنجیر تو دل بستم نمی گویم کے من ہستم سخن داں یا رسول اللہ چوں سوئے من گزر آری من مسکیں ز ناداری فدائے نقش نعلینت کنم […]

واحسن منک لم ترقط عینی

واحسن منک لم ترقط عینی واجمل منک لم تلد النساء خلقت مبرائُ من کل عیب کانک قد خلقت کما تشاء ترجمہ پیارے آقا ان آنکھوں نے تجھ سے زیادہ حسین و جمیل کسی کو نہیں دیکھا اور تجھ سے زیادہ کامل کسی ماں نے نہیں جنا، آپ ہر عیب اور نقص سے پاک پیدا فرمائے […]

کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دُنیا بھول گیا

یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوقِ تماشہ بھول گیا پھر روح کو اذنِ رقص ملا، خوابیدہ جنوں بیدار ہوا تلوؤں کا تقاضہ یاد رہا نظروں کا تقاضہ بھول گیا احساس کے پردے لہرائے ایماں کی حرارت تیز ہوئی سجدوں کی تڑپ اللہ اللہ سر اپنا سودا بھول گیا پہنچا جو حرم کی چوکھٹ […]