نبی کو مظہر اوصاف داور جانتے ہیں

ہم ان کے نقش پا کو اپنا رہبر جاتے ہیں محمد کس سے راضی اور کس کس سے خفا تھے یہ اہل بیت احمد سب سے بہتر جانتے ہیں غلامئ شہہ بطحا میں کیا کیا رفعتیں ہیں جناب بوزر و سلمان و قنبر جانتے ہیں پئے حاجت روائی ہم غلامانِ محمد ہیں جسے چودہ دروازے […]

ہے لب پہ صبح و مسا , لا الہ الا اللہ

ہے بہترین دعا , لا الہ الا اللہ اساس دین خدا لا الہ الا اللہ ضمیر و دل کی صدا , لا الہ الا اللہ قسم خدا کی ہر اک دور بت پرستی میں بنا ہے راہنما , لا الہ الا اللہ وہ دو جہان میں فوز و فلاح پائے گا کہ جس نے دل […]

ہر اک شے سے ترا جلوہ عیاں ہے

اگرچہ تو نگاہوں سے نہاں ہے خدایا یہ جو اونچا آسماں ہے تری رحمت کا مجھ پر سائباں ہے میں بندہ ہوں تو رب دو جہاں ہے تیری توصیف سے عاجز زباں ہے پلا دے جام توحیدی خدایا کہ تشنہ لب ہجوم میکشاں ہے ہے تو محمود و معبود حقیقی ترا حماد شاہ مرسلاں ہے […]

کھُلا ہے سبھی کے لئے باب رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی

مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی،قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی وہ دربار سچ مچ میرے سامنے تھا ابھی تک تصوّر تھا جس کا خیالی جواک ہاتھ سے دل سنبھالے ہوئے تھا تو تھی دوسرے ہاتھ میں سبز جالی دعا کے […]

طیبہ بلا لو شاہِ مدینہ

ہوگیا مشکل ہجر میں جینا آمنہ بی کا راج دلارا کتنا انوکھا کتنا پیارا پایا حلیمہ نے کیسا نگینہ کردو خدارا دور یہ دوری مجھ کو عطا ہو اذن حضوری ہے نہیں قابل مجھ سا کمینہ حسن و حسین ہیں پھول نبی کے فاطمہ بی کے اور علی کے ان سے سجا ہے باغ مدینہ […]

کب بگڑی بناؤ گے کب در پہ بلاؤ گے

امید ہے عاصی کو سرکار نبھاؤ گے کب آئے گا وہ لمحہ کب آئے گی وہ ساعت اِک بار کبھی آقا جب خواب میں آؤ گے جس چہرئہ انور پر رہتی ہے نظر رَب کی کب ایک جھلک اس کی عاصی کو دکھاؤ گے اُٹھ جائیں گے سب پردے دیدارِ خدا ہوگا والّیل کی زلفوں […]

یا رب تیرے محبوب کا جلوہ نظر آئے

اس نورِ مجسّم کا سراپا نظر آئے اے کاش کبھی ایسا ہو کہ خواب میں میرے ہوں جس کی غلامی میں وہ آقا نظر آئے تا حشر میری قبر میں ہو جائے اُجالا مرقد میں جو ان کا رُخِ زیبا نظر آئے روشن رہیں آنکھیں یہ میری بعد فنا بھی گر وقتِ نزع وہ شہِ […]

مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے

مقدّر بنائیں یہ جی چاہتا ہے مدینے کے آقا دو عالم کے مولا ترے پاس آئیں یہ جی چاہتا ہے جہاں دونوں عالم ہیں محوِ تمنّا وہاں سر جھکائیں یہ جی چاہتا ہے محمد کی باتیں محمد کی سیرت سُنیں اور سُنائیں یہ جی چاہتا ہے درِ پاک کے سامنے دل کو تھامے کریں ہم […]