عرب کے روئے افق پہ چھٹکی جو صبحِ صادق کی روشنی تھی

وہ وجہِ تخلیقِ کون و امکان کی ولادت کی سرخوشی تھی خرامِ بادِ صبا میں اک منفرد تقدس رچا ہوا تھا ربیعِ اول وہ پہلی پہلی بہار گویا کہ ان چُھئی تھی جمیل شاخوں پہ سارے رنگوں کے تازہ غنچے چٹک رہے تھے عجب سی سرشار یوں میں رقصاں گلاب و سوسن کی ہر کلی […]

جن کے سینے میں ہے اکرام علی اکبر کا

ذکر کرتے ہیں وہ ہر شام علی اکبر کا ان کو بخشی ہے شہادت نے حیاتِ ابدی رونقِ خلد ہے انعام علی اکبر کا کربلا جائیں گے سادات کی خوشبو لینے جن میں ضو بار ہے اک نام علی اکبر کا روشنی کیا ہے یہ اندازہ بھی ہو جائے گا دامنِ نور ذرا تھام علی […]

احمد فراز کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر احمد فراز کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( یوم پیدائش 12 جنوری، 1931ء – یوم وفات 25 اگست، 2008ء) —— احمد فراز کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ ‘ تھا۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران […]

اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) ———- اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر تھے۔ اخلاق احمد دہلوی […]

نصیب تھا علی اصغر کا یار بچپن میں

بنایا خلد کو جائے قرار بچپن میں حسین ابنِ علی کے جگر کا ٹکڑا تھا جو کربلا میں ہوا مشکسار بچپن میں دیئے گئے اسے تسنیم و سلسبیل کے جام جو تشنگی نے کیا بے قرار بچپن میں علی کا عزمِ شجاعت تھا اس کے چہرے پر نبی کے نور کا تھا عکس دار بچپن […]

گرچہ سرورِ دیں کی، ساری آل خوشبو ہے

گل بدن علی اصغر، لازوال خوشبو ہے اس کلی کی نکہت کے، رنگ و بو ہیں شیدائی کربلا کے صحرا میں، بے مثال خوشبو ہے کون اس کا ثانی ہے،چار دانگِ عالم میں روپ رنگ اجلا ہے، بال بال خوشبو ہے کم سنی میں آیا ہے، جو یزید کی زد میں گلشنِ حسینی کا، نو […]

طلوعِ صبح کا عنوان ہے علی اکبر

شبیہِ صاحبِ قرآن ہے علی اکبر مہک رہا ہے گلستانِ آلِ سرور میں وہ باغِ نور کا ریحان ہے علی اکبر بوجہِ عکسِ محمد، بوجہِ خونِ علی جہانِ حسن کا سلطان ہے علی اکبر حسین ابنِ علی کا یہ لاڈلا بیٹا کریم ذات کا احسان ہے علی اکبر حسینِ پاک، علی، فاطمہ کے دل کا […]

آپ ہیں کون و مکاں کی زندگی

یا رسول اللہ انتَ قِبلَتی آپ کو زیبا ہے تاجِ سروری یا رسول اللہ! انتَ قِبلَتی آ دف بجاتے قلب کی دھڑکن میں آ غرفۂ احساس کے درپن میں آ روح کو دے وصل کی آسودگی یا رسول اللہ! انتَ قِبلَتی ا فکر و فن کو توشۂ گوہر ملا لفظ کو توصیف کا ساگر ملا […]

فکر و فن حرفِ سخن نکتہ رسی مبہوت ہے

رو بروئے نعتِ سرور شاعری مبہوت ہے لفظ ان کی شان کے لائق میسر ہی نہیں ہندی اردو محوِ حیرت فارسی مبہوت ہے تذکرہ شاید چھڑا ہوگا دیارِ نور کا جنت الفردوس کی بارہ دری مبہوت ہے کون گزرا ہے فضائیں مشکبو کرتا ہوا شہرِ خوش تمثیل کی ہر اک گلی مبہوت ہے واہ رزقِ […]

درود ان پر جو میرا موضوعِ گفتگو ہیں

سلام ان پر جو حسنِ کامل ہیں خوبرو ہیں درود ان پر جو ہیں مرے فکر و فن کے محور سلام ان پر جو بے شبہ خشک و تر کے سرور درود ان پر جو میری دھڑکن میں بس گئے ہیں سلام ان پر کہ جن کو نیناں ترس گئے ہیں درود ان پر جو […]