ساتھ کب تک کوئی چلا مت پوچھ
کس نے کی کس قدر وفا مت پوچھ مختصر یہ کہ ہو گئے آزاد کون کس سے ہوا رِہا مت پوچھ تھی قیامت مگر گزر ہی گئی تذکرہ اس کا بارہا مت پوچھ پوچھ مجھ سے جو میرے دل میں ہے لوگ کہتے ہیں کس سے کیا، مت پوچھ تب مجھے بھی نہیں تھی اپنی […]
معلیٰ
کس نے کی کس قدر وفا مت پوچھ مختصر یہ کہ ہو گئے آزاد کون کس سے ہوا رِہا مت پوچھ تھی قیامت مگر گزر ہی گئی تذکرہ اس کا بارہا مت پوچھ پوچھ مجھ سے جو میرے دل میں ہے لوگ کہتے ہیں کس سے کیا، مت پوچھ تب مجھے بھی نہیں تھی اپنی […]
مان بھی جاؤ اب خدا کے لیے اشک کرتے ہیں حال دل کا بیان لفظ ملتے نہیں دعا کے لیے حرفِ تسکیں کی بھیک ہے درکار ایک مہجور و بے نوا کے لیے مہر و الفت سے بڑھ کے کیا ہو گا آج انسان کی بقا کے لیے لاکھ مجھ پر زمانہ ڈھائے ستم ہنس […]
آج ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری 1882ء – وفات: 29 جولائی 1935ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش و وفات کتاب عزیز لکھنوی ، حیات اور کارنامے سے لی گئی ہے جو کہ سید مسعود حسن رضوی ردولوی کی تصنیف ہے ۔ —— مرزا محمد ہادی ۔ تلمذ ۔ صفی […]
آج طنز و مزاح کے نامور شاعر سید طالب خوندمیری کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 فروری 1938ء وفات: 16 جنوری 2011ء ) —— سید عبدالکریم مرحوم کے فرزند سید محمود طالب خوندمیری کا شمار حیدر آباد دکن (انڈیا) کے ممتاز آرکیٹکٹس میں ہوتا تھا۔ انہوں نے خود کی قائم کردہ آرکیٹکچرل فرم کے ذریعے […]
آج معروف شاعر اور نقاد حسن اکبر کمال کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری، 1946ء- وفات: 22 جولائی، 2017ء) —— پروفیسر حسن اکبر کمال پاکستان کے نامور شاعر، نقاد، معلم اور ماہرِ تعلیم تھے۔ سیدحسن اکبر 14 فروری 1946ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سیّد ثابت حُسین تھا ۔ تقسیم ہند […]
آج کلاسیکی لہجے کے ممتاز شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش:11 اکتوبر 1920ء – وفات: 14 فروری 2015ء) —— کلیم عاجزایک ہندوستانی نژاد اردو شاعر جن کا تعلق اردو کے دبستان عظیم آباد سے تھا۔ کلیم عاجز کو ان کی ادبی خدمات پر حکومت ہند کی جانب سے 1982ء میں پدم شری […]
آج معروف نعت گو شاعر حفیظ تائب کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری، 1931ء- وفات: 13 جون، 2004ء) —— ممتاز نعت گو شاعر حفیظ تائب از خواجہ غلام قطب الدین فریدی —— قدموں میں شہنشاہ دو عالم کے پڑا ہوں میں ذرہ ناچیز ہوں یا بخت رسا ہوں اب کون سی نعمت کی طلب […]
آج معروف ادیب اور شاعر ڈاکٹر وحید قریشی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری 1925ء – وفات: 17 اکتوبر 2009ء) —— پروفیسر ڈاکٹر وحید قریشی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور نقاد، محقق، شاعر، ماہرِ لسانیات، معلم، ماہرِ اقبالیات اور پروفیسر ایمریطس تھے۔ ڈاکٹر وحید قریشی 14 فروری، 1925ء کو میانوالی، […]
"میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے” کسی کے ساتھ گزارے تھے جو خوشی کے پل بہت رلاتے ہیں اب رابطہ نہ ہوتے ہوئے ہزار مصلحتوں کا حجاب حائل تھا ہمارے بیچ کوئی فاصلہ نہ ہوتے ہوئے عجیب شے ہے محبت کہ دل کے زخموں نے ترے ستم کو بھی مرہم کہا، نہ […]
آج بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر عطا شاد ( Atta Shad ) کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: یکم نومبر 1939ء – وفات: 13 فروری 1997ء) —— "زنـــــدگی نامـــــہ” —— اصـــــل نام : ‘محمد اسحاق’ اسکـــــول میں نام : ‘ عطا محمد ‘ قلمـــــی نام : ‘ عطا شاد ‘ والـــــد : ‘لعل خان […]