آنس معین ، آنے والی صد ی کا توانا شاعر

یہ میری کم نصیبی ہے کہ مجھے آنس معین سے بالمشافہ ملاقات کا شرف حاصل نہ ہو سکا ۔ وہ اتنی جلدی سب سے روٹھ کر چلا جائے گا ۔ایسا کبھی سوچا ہی نہیں تھا۔ اس کی پہلی غزل ہی اس کی شناخت بن کر میرے سامنے آئی ۔ ———- وہ میرے حال پہ رویا […]

کتاب کا مقدمہ ” ہم سید فخرالدین بلے کے قرض دار ہیں”۔

کتاب: سید فخرالدین بلے ۔ ایک آدرش ، ایک انجمن کتاب کا مقدمہ ” ہم سید فخرالدین بلے کے قرض دار ہیں”۔ مقدمہ نگار: ڈاکٹروفا یزدان منش ‏، شعبہء اردو، یونیورسٹی آف تہران ———- زبان ِاردو مسلمانوں کی برصغیر میں آمد سے وجود میں آئی اورصدیوں کا شعری اور نثری سفر طے کرکے ارتقائی منازل […]

پروین شاکر کا یوم وفات

آج رومان کی شاعرہ پروین شاکر کا یوم وفات ہے۔ پروین شاکر (Parveen Shakir) ۲۴ نومبر ۱۹۵۲ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے اسلاف کا وطن ہندوستان کے صوبہ بہار میں ہیرپا سرائی دربھنگہ کے نزدیک محلہ چندن پٹی تھا۔ ان کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے […]

بے تاب دل و جان کو سمجھا نہ سکوں گا

میں خاک مدینے کی اگر پا نہ سکوں گا محبوب نہ جب تک ہوں نبی سارے جہاں سے مومن میں کسی طور بھی کہلا نہ سکوں گا کر آئے تھے معراج وہ اک آن میں کیسے الجھی ہوئی گتھی کبھی سلجھا نہ سکوں گا رہتی ہے مرے پیش نظر سیرت احمد اس دور کی تہذیب […]

حبیبِ خالقِ کون و مکاں سے نسبت ہے

کہاں کی خاک ہوں میں اور کہاں سے نسبت ہے بلائیں لے کے بلائیں مری پلٹتی ہیں انہیں خبر ہے کہ میری کہاں سے نسبت ہے سبھی صحابہ ہمارے ہیں ہادی و رہبر سبھی نجوم کو اک کہکشاں سے نسبت ہے مہک رہے ہیں وہی پھول دائما ابدا جنہیں رسول کے اس گلستاں سے نسبت […]

خدا کے فضل کے ہر دم حصار میں رہنا

ہے میری آرزو ان کے دیار میں رہنا سرور ملتا ہے مجھ کو خیالِ طیبہ سے مجھے پسند ہے ایسے خمار میں رہنا نہیں ہماری جو وقعت گلابِ طیبہ کی ہمیں نصیب ہو اس کے غبار میں رہنا لگائے بیٹھا ہوں میں آس کوے جاناں کی بہت کٹھن ہے مگر انتظار میں رہنا سگان کوئے […]

جھکا ہوا ہے مرا سر اُٹھا نہیں سکتا

کرم نبی کے ہیں کیا کیا بتا نہیں سکتا کٹا تو سکتا ہوں گردن نبی کی حرمت پر مگر میں رتبہ نبی کا گھٹا نہیں سکتا حضور آپ بلالیں تو بات ہی کیا ہے وگرنہ شرم گنہ سے میں آ نہیں سکتا نبی کے ماننے والا کبھی بھی اپنا سر یزیدِ وقت کے آگے جھکا […]

احمد بشیر کا یوم وفات

آج معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 24 مارچ 1922ء – وفات: 25 دسمبر 2004ء) —— اردو کے معروف صحافی، دانشور، ادیب اور فلم ساز احمد بشیر 24 مارچ 1922ء کو ایمن آباد ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز 1944ء […]

مولا یاصلِّ وسلم ۔ ہے گھرانہ آپ کا دُنیا میں سب سے محترم

مولایا صل ِ وسلم دائماً ابداً علی حبیبک خیر الخلق کلھم  یہ شعر قصیدہ ء بردہ شریف کی پہچان ہے۔ مصر کے عظیم المرتبت شاعر امام شرف الدین محمد بوصیری رحمۃ اللہ علیہ نے صدیوں پہلے ایمان افروز قصیدہء بردہ شریف تخلیق کرکے بارگاہ ِ رسالت پناہ سے سند ِقبولیت حاصل کی تھی۔ عالم ِرویا […]

اگر نبی کے غلاموں میں نام ہو جائے

زمانے بھر میں مرا احترام ہو جائے نصیب میرا بھی چمکائیے مرے آقا ”سلام کے لیے حاضر غلام ہو جائے“ لبوں پہ میرے ثناے نبی رہے ہر دم وظیفہ میرا درود و سلام ہو جائے نمازِ عشق ادا ہو مری مدینے میں وہیں پہ دائمی میرا قیام ہو جائے کبھی نہ لوٹ کے آؤں شہا […]