راحت اندوری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر راحت اندوری کا یوم پیدائش ہے ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء، وفات: 11 اگست 2020ء) —— راحت اندوری ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء، وفات: 11 اگست 2020ء) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار تھے۔ وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں اردو ادب کے پروفیسر بھی رہے۔ […]

سید ضمیر جعفری کا یوم پیدائش

آج بابائے ظرافت سید ضمیر جعفری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 جنوری، 1916ء- وفات: 12 مئی، 1999ء) ———- ضمیر جعفری اردو کے ممتاز مزاح نگار اور شاعر ہیں۔ انکا پورا نام سید ضمیر حسین جعفری تھا۔ 1 جنوری 1916ء کو جہلم کے ساتھ ایک گاؤں چک عبدالخالق میں پیدا ہوئے۔ تعلیم جہلم، اٹک اور […]

ہری چند اختر کا یوم وفات

آج معروف شاعر پنڈت ہری چند اختر کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 اپریل، 1901ء- وفات: 1 جنوری، 1958ء) —— پنڈت ہری چند اختر (1901-1958) ایک معروف اردو غزل گو شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ جو ایک معروف صحافی بھی تھے۔ وہ 1901ء میں ہوشیارپور، پنجاب میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے اردو کے استعمال […]

استاد دامن کا یومِ پیدائش

آج پنجابی زبان کے معروف عوامی شاعر استاد دامن کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم جنوری 1910ء – وفات: 3 دسمبر 1984ء) —— حکمرانوں کے بخیے ادھیڑنے والا درزی شاعر از اسلم ملک —— استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں […]

شاه عبد الطیف بھٹائی کا یوم وفات

آج سندھی زبان کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر شاه عبد الطیف بھٹائی کا یوم وفات ہے۔ تاریخ پیدائش : 18 نومبر 1689ء بمطابق 6 صفر 1101ھ , جمعۃ المبارک , سوئی قندر (بھٹ شاہ) ہالا , سندھ (پاکستان) تاریخ وفات : 1 جنوری 1752ء بمطابق 14 صفر 1165ھ , ہفتہ, بھٹ شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ شاه […]

مولانا وحید الدین خان کا یومِ پیدائش

آج عظیم اسلامک اسکالر حضرت مولانا وحید الدین خان صاحب کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 1 جنوری 1925ء – وفات: 21 اپریل 2021ء) —— مولانا وحید الدین خان ، اسلامی اسکالر مدرسۃ الاصلاح اعظم گڑھ کے فارغ التحصیل عالم دین، مصنف، مقرر اور مفکر جو اسلامی مرکز نئی دہلی کے چیرمین، ماہ نامہ الرسالہ کے […]

صدیقہ بیگم کا یومِ پیدائش

آج ادب لطیف کی پرچارک اور عظیم ادبی خاتون صدیقہ بیگم کا یومِ پیدائش ہے ۔ یکم جنوری 1938 تا 15 دسمبر 2019 ———- سرسیدِ لاہور حضرت چوہدری برکت علی نے متعدد اشاعتی اور تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی ۔ انیس سو پینتیس میں انہوں نے ادبی جریدہ ماہنامہ ادب لطیف لاہور کی اشاعت کے […]

چونکا دینے والے لہجے کے شاعر آنِس معین کے ادبی سفر کی داستان

عہدِ جدید کا ، ارسطو ، سقراط ، شیکسپیئر اور مصطفی زیدی اور شکیب جلالی کا معاصر چونکا دینے والے لہجے کے شاعر آنِس معین کے ادبی سفر کی داستان ———- آج آنِس معین اور ان کی شاعری کا ذکر کرتے ہیں۔ آنس معین کی کہانی بڑی درد ناک ہے۔ یہ وہ شاعر ہیں جو […]

فخرِعلیگڑھ مسلم یونیورسٹی , سید فخرالدین بَلے علیگ

"سَیّد فخرالدین بَلّے کی شعری کائنات” سید فخر الدین بلے – ایک آدرش ، ایک انجمن۔ اعلی ٰپائے کی خوبصورت ای۔ بُک ہے۔ جو ہند و پاک کےنامور ادیبوں ، شاعروں اور نقادوں کی , مشاہیر ادب کی شاہکار نگارشات کا مجموعہ ہے۔ یہ الیکٹرانک کتاب اولڈ بوائز ایسوسی ایشن مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے […]

مولا یا صل ِ وسلم ۔ قصیدہء بردہ شریف ۔ اب اردو زبان میں

عاشق ِ رسول ِمقبول حضرت امام محمدشرف الدین بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کامدحیہ شاعری میں ایک ایسا نام ہے کہ ان کے ذکرِ خیر کے بغیر نعتیہ ادب کی تاریخ مکمل نہیں ہوسکتی۔اور بلاشبہ آپ نے ایک ایسا معرکۃ الآرا قصیدہ تخلیق کیا ، جس کی گونج صدیاں گزرجانے کےباوجود دیس دیس میں آج بھی […]