آئینوں میں ڈھلتے ہیں حجر آپ کے در پر

بنتے ہیں خزف ریزے گہر آپ کے در پر خالی ہی پڑا رہتا ہے اکثر مرا سینہ دل میرا کیے بیٹھا ہے گھر آپ کے در پر گم ہو تے ہیں جو وادیِ پندار و انا میں ملتی ہے انھیں اپنی خبر آپ کے در پر جو اہل بصیرت ہیں زمانے میں، سبھی کی ہر […]

ہر ایک سانس مری وقف ہے نبی کے لیے

اب اور چاہیے کیا مجھ کو زندگی کے لیے قبولیت کے شرف سے نواز دیں آقا یہ شعر میں نے کہے ہیں بس آپ ہی کے لیے نبی کی چشم بصیرت کا پوچھنا کیا ہے یہ کائنات ہے ذرہ جب اک ولی کے لیے میں راہ حق سے کبھی بھی بھٹک نہیں سکتا کہ نقش […]

عطش درانی کا یوم وفات

آج اردو کو کمپیوٹر کی زبان بنانے والے ڈاکٹر عطش درانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 22 جنوری 1952ء– وفات: 30 نومبر 2018ء) ———- ڈاکٹر عطش درانی پاکستان کے ایک ماہر لسانیات، محقق، تنقید نگار، مصنف، ماہر تعلیم اور ماہر علم جوہریات تھے۔ انہوں نے 275 کتابیں لکھیں اور متعدد اطلاقیے بنائے۔ نیز اردو اور […]

معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات ہے۔ ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر اسٹیج کے تقاضوں کی آفت میں اس طرح ملوث ہوجاتے ہیں […]

معراج فیض آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر معراج فیض آبادی کا یوم وفات ہے۔ ایسے خوش نصیب شعرا کم ہوتے ہیں جنھیں اسٹیج اور رسائل و جرائد ہر دو اعتبار سے شہرت و مقبولیت حاصل ہو۔ مشاعرے کے شعرا عام طور پر عوامی مزاج اور ذہن یا پھر اسٹیج کے تقاضوں کی آفت میں اس طرح ملوث ہوجاتے ہیں […]

رضا علی عابدی کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی, مصنف, سفرنامہ نگار اور محقق رضا علی عابدی کا یوم پیدائش ہے رضا علی عابدی 30 نومبر 1936ء روڑکی، ہریدوار ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ہندوستان کے علاقے یوپی سے حاصل کی، ان کے والد کا تعلق لکھنؤ سے تھا۔ 1950ء میں پاکستان آ گئے۔ 13 برس […]

نامور شاعر اصغر گونڈوی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر اصغر گونڈوی کی برسی ہے ۔ آپ ایک صوفیِ باصفا تھے اور کلام میں بھی تصوف کی چاشنی بدرجہ اتم موجود ہے۔ علامہ اقبال انکی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری صرف […]

معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ڈاکٹر محمد دین تاثیر کا یومِ وفات ہے۔ اردو شاعر ،نقاد اور ماہر تعلیم محمد دین تاثیر قصبہ اجنالہ ضلع امرتسرمیں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں پہلے والد پھر والدہ نے وبائے طاعون میں انتقال کا۔ میاں نظام الدین رئیسلاہور نے جو ان کے خالو تھے پرورش کی۔ فورمین کرسچن کالج لاہور سے […]

جو خود آپ اپنا جواب ہے جو خود آپ اپنی مثال ہے

یہ کمال حسن کمال ہے وہ جمال ان کا جمال ہے ہے گماں کچھ ایسا کہ ضو فگن مرے دل میں شمع جمال ہے یہ مرے حضور کی یاد ہے کہ چراغ بزم خیال ہے کشش دیار مدینہ تو مجھے اپنی گود میں کھینچ لے مرا جذب عشق بکھر چکا مرا عزم شاہد حال ہے […]

میں تو جاکے مانگوں گا یہ دعا مدینے میں

میں تو جا کے مانگوں گا یہ دعا مدینے میں زندگی کی ہو جائے انتہا مدینے میں محو خواب راحت ہیں مصطفیٰ مدینے میں ہاں ذرا ادب سے چل اے ہوا مدینے میں گلستان طیبہ کی دلکشی کا کیا کہنا دیکھنی ہے جنت تو دیکھنا مدینے میں جس کی دیدہ زیبی پر رشک خلد کو […]