صادقین کا یومِ وفات

آج پاکستان کے شہرہ آفاق مصور،شاعر، خطاط اور نقاش صادقین کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 30 جون 1923ء– وفات: 10 فروری 1987ء) —— سید صادقین احمد نقوی (پیدائش: 30 جون 1923ء– وفات: 10 فروری 1987ء) پاکستان کے شہرہ آفاق مصور، خطاط اور نقاش تھے جنہیں صادقین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اُن کی وجہ […]

امجد اسلام امجد کا یومِ وفات

آج نامور ڈرامہ نگار،کالم نگار اور شاعر امجد اسلام امجد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4 اگست 1944ء – وفات: 2 فروری 2023ء) —— امجد اسلام امجد پاکستان سے تعلّق رکھنے والے اردو شاعر، ڈراما نگار اور نقاد ہیں۔ 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے (اردو) کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم […]

جمال احسانی کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز غزل گو شاعر جمال احسانی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 21 اپریل، 1951ء- وفات: 10 فروری، 1998ء) —— نام محمد جمال احسانی اور تخلص جمال تھا۔ ۲۱؍اپریل ۱۹۵۱ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن پانی پت ہے۔ جمال احسانی نے بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ تعلیم کے […]

اعجاز صدیقی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور شاعر علّامہ سیماب اکبر آبادی کے فرزند اور جانشین اعجاز صدیقی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش:1911 ء- وفات: 9 فروری، 1978ء) —— اعجاز صدیقی ایک معروف اردو ادیب اور شاعر تھے۔ مشہور اردو شاعر، سیماب اکبرآبادی کے بیٹے تھے۔ اترپردیش کے آگرہ شہر میں پیدا ہوئے۔ 1923ء میں سیماب نے قصر […]

افسر صدیقی امروہوی کا یوم وفات

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، مترجم اور صحافی افسر صدیقی امروہوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 9 دسمبر، 1896ء – وفات: 9 فروری، 1984ء) —— افسر صدیقی امروہوی 9 دسمبر 1896ء کو امروہہ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے جدِ اعلیٰ نوازش علی عرف نوازی صدیقی 1713ء […]

مولانا ظہور الحسن کا یوم پیدائش

آج مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 9 فروری، 1905ء- وفات: 14 نومبر، 1972ء) —— مولانا ظہور الحسن درس تحریک پاکستان کے حوالے سے اہم کردار ادا کرنے والے جنہیں قائد اعظم سندھ کا بہادر یار جنگ کہا کرتے تھے۔ آپ 9 فروری 1905ء کو کراچی میں مولانا عبدالکریم درس […]

ضیا فتح آبادی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ضیا فتح آبادی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 9 فروری 1913ء وفات: 19 اگست 1986ء) —— ضیاء فتح آبادی کا اصل نام مہر لال سونی تھا۔ وہ کپورتھلہ پنجاب میں اپنے ماموں شنکر داس پوری کے گھر 9 فروری 1913ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک اردو نظم نگار و غزل گو […]

آل احمد سرور کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور نقاد پروفیسر آل احمد سرور کا یوم وفات ہے (پیدائش: 9 ستمبر 1911ء وفات: 9 فروری 2002ء ) —— جدید اردو تنقید کے بنیاد سازوں میں شامل پروفیسر آل احمد سرور 9 ستمبر 1911ء کو بدایوں کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 1928 میں ہائی اسکول پاس کیا۔ اس […]

علی افتخار جعفری کا یوم وفات

آج مشہور شاعر علی افتخار جعفری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 2 اگست، 1969ء- وفات: 9 فروری، 2014ء) —— علی افتخار جعفری 2 اگست 1969ءکو پیدا ہوئے تھے ۔ وہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز رہے۔ سوڈان میں کچھ عرصہ علی افتخار جعفری نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں […]

برق دہلوی کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر برق دہلوی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 1884ء- وفات: 9 فروری، 1936ء) —— منشی مہاراج بہادر ورما برق دہلوی ۔ ولادت 1884ء دہلی۔ آبائی وطن ضلع ایٹہ۔ وطنِ ثانی دہلی۔ تلمذ: آغا شاعر قزلباش۔ پوسٹل آڈٹ آفس ، دہلی میں سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر فائز رہے ۔ وفات 9 فروری 1936ء […]