مظہر شاہ مدینہ ، جلوۂ پروردگار

ہیں علی کونینِ عشق و معرفت کے تاجدار ہے کتاب فضل میں ان کا سر فہرست نام ہیں وہ شہر علم کا دروازۂ عظمت شعار کہہ کے کرتی ہے شجاعت ان کے روضے کا طواف "لافتیٰ الاعلی لاسیف الا ذوالفقار” جس طرف پہنچے علم نصرت کا گاڑا ہے ادھر جس طرف گزرے ہوا ظلمت کا […]

چھپ گیا ہے یوں نگاہ گردش ایام سے

گھر مرا منسوب ہے مشکل کشا کے نام سے جن کی عادت یا علی کا ورد ہے شام و سحر وہ کبھی ڈرتے نہیں شمشیر خوں آشام سے ہم علی کے گھر کے ہیں باطل سے ڈر سکتے نہیں کہہ رہا تھا بچہ بچہ بزدلان شام سے پاؤں رکھ دیتا ہے انگاروں پہ بے خوف […]

اللہ کے گھر کی ہے تنویر مدینے میں

کیونکر نہ چمک جائے تقدیر مدینے میں سرکار کے صدقے میں سرکار کی رحمت سے پاتا ہے ہر اک انساں توقیر مدینے میں تاحدِ نظر جس میں انوار کا عالم ہو اس خواب کی ملتی ہے تعبیر مدینے میں صحرائے تمنا میں کھلتے ہیں گلِ رحمت ہر ایک دعا پائے تاثیر مدینے میں بس کفر […]

رحمتوں کی جب گھٹا اٹھی

کائنات مسکرا اٹھی آئی ان کے در سے جب ہوا کشت عشق لہلہا اٹھی آج میرے روم روم سے نعت پاک کی صدا اٹھی عاصیوں کو چین آ گیا جب نگاہ مصطفیٰ اٹھی چاند میں شگاف پڑ گیا مصطفیٰ کی انگلی کیا اٹھی؟ آسماں نے سر پہ رکھ لیا جب بھی انکی گردِ پا اٹھی […]

کس زباں سے کیجیے پیارے نبی کا تذکرہ

تیرگی سے کب ہے ممکن روشنی کا تذکرہ کاش مل جائیں مجھے الفاظ رنگ و نور کے اے خدا! منظور ہے ان کی گلی کا تذکرہ مصطفیٰ کی رحمتیں ان کے قریب آئیں گی کیا جو نہیں کرتے کبھی مولا علی کا تذکرہ میرے دامن میں ہے روشن خاکِ کوئے مصطفیٰ اب کرے مہتاب اپنی […]

آنسوؤں کے پھول پلکوں پر سجا کر لے چلا

عشق مجھ کو جانب شہر پیمبر لے چلا لب کشائی کی کہاں جرأت تھی ان کے رو برو یوں میں چہرے پر سجاکردل کا منظر لے چلا ایسا لگتا ہے کہ ہوں رحمت بھری آغوش میں سوئے شہر مصطفیٰ مجھ کو مقدر لے چلا وقت رخصت ان کے دیوانے کا عالم دیکھیے کوچۂ سرکار آنکھوں […]

دل میں روشن تری یادوں کی جو قندیل ہوئی

میرے آقا مرے ارمان کی تکمیل ہوئی تیری ہی ذات ہے ایجادِ دو عالم کا سبب تیرے ہی واسطے کونین کی تشکیل ہوئی عالم خَلق میں تجھ جیسی مسلم کس کی عظمت و رفعت و فوقیت و تفضیل ہوئی جسکی تخلیق ہے تکوینِ جہاں سے پہلے ساری دنیا اسی اجمال کی تفصیل ہوئی اک ترے […]

غلام ربانی آگرو کا یوم پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق غلام ربانی آگرو کا یوم پیدائش ہے۔ پیدائش: 5 نومبر 1933ء وفات: 18 جنوری 2010ء —— غلام ربانی آگرو پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی اور اردو کے مشہور ادیب، افسانہ نگار، نثر نگار اور محقق، سندھ […]

محمد حسن عسکری کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور اردو نقاد ، مترجم، معلم و افسانہ نگار محمد حسن عسکری کا یوم پیدائش ہے۔ محمد حسن عسکری 5 نومبر 1919ء کو الٰہ آباد میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1942ء میں الٰہ آباد یونیورسٹی سے ہی انگریزی ادب میں ایم اے کیا۔ اس یونیورسٹی میں انہوں نے فراق گورکھپوری […]

رنج و غم کی دھوپ میں سب پر سایہ کرنے والی ہے

میرے آقا تیری رحمت طوبیٰ کی اک ڈالی ہے بند ہیں آنکھیں پیش نظر ہے گنبد خضریٰ کا منظر شہر مدینہ جانے کی ہم نے اب یہ راہ نکالی ہے فکر ہماری رکھے ہمیشہ دنیا ہو یا عقبی ہو ایسا کسی کا ہو نہیں سکتا جیسا ہمارا والی ہے مکہ مدینہ میں وہ رہیں یا […]