نظام رامپوری کا یوم وفات
آج نامور شاعر نظام رامپوری کا یوم وفات ہے نام زکریا شاہ اور نظام شاہ ، تخلص نظام۔ ۱۸۱۹ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے۔ نظام حافظ احمد شاہ سے رام پور میں بیعت تھے۔ ابتدا میں شعر و شاعری میں انھی کے شاگرد ہوئے۔ ان کی وفات کے بعد ان کے سجادہ نشین بھی ہوئے۔ […]