نبی المرسلیں آئے مبارک ہو جہاں والو!

امام الاولیں آئے مبارک ہو جہاں والو! جنہیں قرآن بھی رحمت پکارے اور عالم بھی وہی فخرِ مبیں آئے مبارک ہو جہاں والو! لبِ کونین پر نغمے درودوں اور سلاموں کے شفیع المذنبیں آئے مبارک ہو جہاں والو! سراپا حُسن کے پیکر ، خدا کے نور کے مظہر وہ عظمت کے نگیں آئے مبارک ہو […]

معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ وفات

آج اردو کی معروف افسانه نگار اور ادیبہ عصمت چغتائی کا یومِ وفات ہے۔ عصمت چغتائی 21 اگست 1915ء میں ہندوستان کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ عصمت چغتائی نے بدایوں، بھوپال، آگرہ، لکھنو، بریلی، جودھ پور ،علی گڑھ اور بمبئی میں زندگی گزاری۔ ان کے والد مرزا قسیم بیگ چغتائی جج تھے۔ چھ بھائیوں […]

قمر جلالوی کا یوم وفات

آج اردو کے نام ور غزل گو‘ مرثیہ گو اور منقبت نگار شاعر جناب استاد قمر جلالوی کا یوم وفات ہے استاد قمر جلالوی کا اصل نام سید محمد حسین تھا۔ آپ ۱۹، اگست ۱۸۸۷کو علی گڑھ کے قصبے جلالی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد کا سلسلہ مشہور ایرانی شخصیت ’’سید نجیب […]

بہادر شاہ ظفر کا یوم پیدائش

آج آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا یوم پیدائش ہے بہادر شاہ ظفر کی غیر معمولی شہرت کی وجہ 1857 کا انقلاب ہے، تاہم ان کی ہمہ گیر شخصیت میں اس بات کا بڑا دخل ہے کہ وہ اودھ کے ایک اہم شاعر تھے۔ بہادر شاہ ظفر جس طرح بادشاہ کی حیثیت سے انگریزوں […]

آمدِ خیرالواریٰ حق مرحبا صد مرحبا

نائبِ رب العلی حق مرحبا صد مرحبا تاجدارِ انبیاء حق مرحبا صد مرحبا شہنشاہِ دوسرا حق مرحبا صد مرحبا کہکشائیں بھی منور ہو گئیں ہیں نور سے آمدِ نورِ خدا حق مرحبا صد مرحبا ہر زمانہ جن کے آنے کی خبر دیتا رہا آ گئے وہ رہنما حق مرحبا صد مرحبا بارہ کی صبحِ بہاراں […]

خدا کے کرم کا نظارہ درود

نبی کی عطا کا اشارہ درود کئی بار پرکھا ہے میں نے اسے بنا مشکلوں میں سہارا درود اُنہی پر برستی ہے رحمت سدا جنہیں جان و دل سے ہے پیارا درود اسے لب پہ اپنے سجاؤ میاں! وسیلہ ہے بخشش کا سارا درود نکالے غموں کے تلاطم سے یہ کہ ہے راحتوں کا کنارہ […]

آپ کا جمال یا رسول

سرتاپا کمال یا رسول نین نقش آپ کے حسیں سب سے بے مثال یا رسول آپ کے صحابہ ، اہلبیت سارے خوش خصال یا رسول حوریں بھی ہیں دنگ دیکھ کر آپ کا بلال یا رسول تشنہ کام ہم بھی ہیں یہاں دیجئے زُلال یا رسول طالبِ جمال ہے رضاؔ کیجیئے نہال یا رسول

یانبی چشمِ کرم فرمائیے

یا نبی چشمِ کرم فرمائیے اپنے قدموں میں مجھے بلوائیے حسرتِ دیدار میں بے چین ہوں اک جھلک یا سیّدی دکھلائیے چار سو غم کی گھٹائیں چھائی ہیں رحمتوں والی ہوا چلوائیے بحر کی موجوں کی زَد میں ناؤ ہے آئیے میری مدد فرمائیے شافعء روزِ جزا آ جائیے مژدہ بخشش کا مجھے سنوائیے نعت […]

رنج و آلام دور رہتے ہیں

مجھ پہ طاری سرور رہتے ہیں ہے یقیں دل حرا ہے یا طیبہ جب سے دل میں حضور رہتے ہیں اُن کی چشمِ کرم کا صدقہ ہے علم ہے ، باشعور رہتے ہیں جب سے ہونٹوں پہ اُن کا نام آیا غم نہیں ہیں ، سرور رہتے ہیں جو دوانے ہیں شاہِ بطحا کے راحتوں […]

رحمتوں کے اشارے حضور آپ ہیں

بحرِ حق کے کنارے حضور آپ ہیں آپ کی زندگی مشعلِ راہ ہے بندگی کے نظارے حضور آپ ہیں آپ سا کوئی دیکھا نہیں ہے حسیں خُلق میں سب سے پیارے حضور آپ ہیں حضرتِ آمنہ کے ہیں نورِ نظر سعدیہؓ کے دُلارے حضور آپ ہیں سرتاپا معجزہ ، معجزہ ہر ادا رب نے ایسے […]