لبوں پہ جاری درود و سلام ہو جائے

جہاں بھی ذکرِ شہِ ذی مقام ہو جائے مرے عروج کو بس اتنی بات کافی ہے کہ میرا اُن کے گداؤں میں نام ہو جائے تمام عمر نبی کے قصیدے پڑھتا رہوں الٰہی! مجھ پہ بھی وہ فیض عام ہو جائے کبھی نصیب میں ایسی بھی شام آ جائے نبی کے در پہ یہ حاضر […]

مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات

آج اردو کے مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات ہے کرنل محمد خان 5 اگست 1910ء کو ضلع چکوال کے ایک گاؤں بلکسر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کی ۔1931ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی اے کیا۔ پھر 1934ء میں ایم اے اقتصادیات اور 1935ء میں بی ٹی […]

ممتاز شاعر وامق جونپوری کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر وامق جونپوری کا یوم پیدائش ہے احمد مجتبیٰ المعروف وامق جونپوری (انگریزی: Wamiq Jaunpuri)، (پیدائش: 23 اکتوبر، 1909ء – وفات: 21 نومبر، 1998ء) بھارت کے ممتاز ترقی پسند شاعر تھے۔ وامق ان شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے اپنی مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری […]

نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش

آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش ہے ڈاکٹر اسلم فرخی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد ، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی 23 اکتوبر 1923ء کو لکھنؤ، برطانوی […]

حسرتِ دل ہے اُن کا حرم سامنے

سبز گنبد رہے دم ، بدم سامنے زندگی کا سفر یونہی چلتا رہے پاؤں اُن کا کرم ہر قدم سامنے محفلِ نعت ہو اور لب پہ ثنا صدرِ محفل ہوں شاہِ اُمم سامنے اس لیے مٹ گیا خوفِ روزِ جزا میرے سرکار ہیں ہمہ دم سامنے آپ کی شان و عظمت کو تکتے ہوئے سر […]

ماورائے عقلِ انساں شان و عظمت آپ کی

پھر بھلا کیسے بیاں ہو مجھ سے مدحت آپ کی آپ کی ذاتِ مقدس نور کے پردوں میں ہے ایک رب ہی جانتا ہے بس حقیقت آپ کی آج بھی کافی ہے انساں کی ہدایت کے لیے شُہرئہ آفاق ہے کامل شریعت آپ کی آپ ہیں مالک خدا کی کُل خدائی کے حضور کیوں نہ […]

ادب سے جو بھی مدینے میں سر جھکاتے ہیں

میرا یقیں ہے خدا سے مراد پاتے ہیں بہشت اُن کے مقدر پہ ناز کرتی ہے جو خوش نصیب مدینے بلائے جاتے ہیں امیر ، شاہ و گدا ہر گھڑی زمانے میں نبی کے خوانِ کرم سے ہی ٹکڑے کھاتے ہیں بلائے اُن کو جو رو کر مدد کو آتے ہیں اسیرِ رنج و بلا […]

مدحتِ شاہِ دو عالم کا ثمر کیا کہنے!

مجھ پہ اللہ کی رحمت کا اثر کیا کہنے! پوچھ لو زائرِ طیبہ سے بہت پیارا ہے ساری دنیا سے مدینے کا سفر کیا کہنے! آپ کی جشنِ ولادت کی خوشی میں آقا رب نے بخشے سبھی ماؤں کو پسر کیا کہنے! ساری دنیا میں کہیں اور نہیں ہے بے شک خلد سے بڑھ کے […]

عالی شاں آپ سا نہیں دیکھا

مہرباں آپ سا نہیں دیکھا گو کہ جلوے ہیں لاکھ پردوں میں قربِ جاں آپ سا نہیں دیکھا سارے عالم کو روشنی بخشی ضوفشاں آپ سا نہیں دیکھا شبِ معراج عرشِ اعظم کا میہماں آپ سا نہیں دیکھا عاصیوں کو سنبھالنے والا نگہباں آپ سا نہیں دیکھا نعمتیں بے حساب بٹتی ہیں آستاں آپ سا […]

آسماں سے نور کی برسات ہے

کس قدر پُر نور بزمِ نعت ہے ہر دلِ صادق میں یادِ مصطفی ہر لبِ صادق پہ اُن کی بات ہے آنے والے ہیں محمد مصطفی وجد میں محفل ہے ، ہر اک ذات ہے چاند ، تاروں میں عجب ہے دلکشی اللہ ، اللہ کیا سہانی رات ہے دامنِ دل لے کے آ جاؤ […]