نامور شاعر نادر کاکوری کی برسی

آج نامور شاعر نادر کاکوری کی برسی ہے نادر کا پورا نام شیخ نادر علی تھا۔وہ کاکوری کے مشہور عباسی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔۱۸۶۷ء میں پیدا ہوےٗ۔اُن کے والد کا نام شیخ حامد علی اور دادا کا شیخ طالب علی تھا۔ نادر کاکوری کے ذاتی حالات بہت کم ملتے ہیں،دنیا نے اُنھیں فراموش […]

نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم وفات

آج نامور شاعر حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی کا یوم وفات ہے حکیم سید ضامن علی نام، جلال تخلص۔ ۳۱۔۱۸۳۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ کتب درسیہ فارسی وعربی کی علم حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی پیشہ طب کی تعلیم حاصل کی۔شعروسخن کا کم عمری سے شوق تھا۔ امیرعلی ہلالؔ ، میرعلی اوسط […]

نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش ہے بیدل حیدری میرٹھ میں 20 اکتوبر 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بیدل حیدری کہلوانے لگے ۔ قیامِ […]

حُسن کا مرکز سراپا آپ کا

کس قدر پُرنور نقشہ آپ کا آپ کے اعضا توازن میں مثال قدّ و قامت درمیانہ آپ کا زُلف ہے والّیل ، اَبرو ہیں ہلال چاند سا ماتھا کُشادہ آپ کا خوبرو آنکھیں ہیں دونوں سرمُگیں والضحیٰ مکھڑا ہے پیارا آپ کا کُن کی کنجی ہے زباں بس آپ کی رونقِ کُل مسکرانا آپ کا […]

رسولِ عالمیں میرے نبی ہیں

امام المرسلیں میرے نبی ہیں سراپا معجزہ ، نورِ مجسم وہ رحمت کے نگیں میرے نبی ہیں کمالِ مظہرِ حُسنِ خدا سے حسین و مہ جبیں میرے نبی ہیں سراج السّالکین و عارفیں بھی امیرِ المتقیں میرے نبی ہیں یہی قرآن بھی کہتا ہے سُن لو کہ جانوں سے قریں میرے نبی ہیں مٹائے ظلمتوں […]

آپ کا جود و کرم شاہِ امم

خوب سب پہ دم ، بدم شاہِ امم عرشِ اعظم کی بلندی بھی تو ہے آپ کے زیرِ قدم شاہِ امم آپ آئے تو جہاں والوں کے سب مٹ گئے رنج و الم شاہِ امم انبیاء و مرسلیں میں آپ ہیں سب سے اعلیٰ ، محترم شاہِ امم آپ ہیں صادق ، امیں ، اُمّی […]

بندگی کا سلسلہ اور آگہی کا سلسلہ

نعت کے ہر حرف سے ہے روشنی کا سلسلہ نعت قرآنِ الٰہی ، نعت تعلیماتِ دیں نعت سے ہے قربتِ ربِ جلی کا سلسلہ نعت ہی صبحِ ازل سے عشق کا اظہار ہے نعت سے ہے قلبِ مومن کی خوشی کا سلسلہ کُن سے پہلے کی حقیقت نعت ہے ، بس نعت سے حمد ہے […]

خدا کا شکر کہ حصے میں آئی نعتِ نبی

دل و نگاہ میں میرے سمائی نعتِ نبی اندھیری رات میں قرطاس پر چمکتی ہے مرے قلم کی بھی یہ روشنائی نعتِ نبی نبی کی نعت کا شیدائی صرف میں ہی نہیں خدا کی پڑھتی ہے ساری خدائی نعتِ نبی درود پڑھتے ہوئے ماں نے میری اے یارو! نبی کے عشق کی گھٹی پلائی نعت […]

دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش

آج فلسفہ کے ممتاز استاد، مؤرخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری کا یوم پیدائش ہے سید علی عباس جلال پوری (پیدائش:19 اکتوبر 1914 پاکستان میں تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔ اُن کا تعلق ننھیال ڈنگہ ضلع گجرات اور ددھیال جلالپور شریف ضلع جہلم سے تھا علی عباس جلال پوری […]

ہوا پُرکیف ہے ساری جہاں رقصیدہ ، رقصیدہ

مدینہ نور جس کے ذرّے بھی تابندہ ، تابندہ درودوں اور سلاموں کی محافل روز ہوتی ہیں مدینے میں فرشتوں کی بڑی سنجیدہ ، سنجیدہ سراپا نور ہیں وہ نور جن کے نور سے عالم زمیں کیا آسماں ، کون و مکاں رخشندہ ، رخشندہ نبی جی آپ کی چشمِ عنایت کی ضرورت ہے غموں […]