آپ کا مقام یا نبی
سب سے اونچا نام یا نبی انبیاء ، رسل ہیں مقتدی آپ ہیں امام یا نبی پڑھ رہے ہیں سب مَلَک درود دم ، بدم سلام یا نبی آپ کو جو رب سے ہے ملا پاک ہے کلام یا نبی چل رہے ہیں آپ سے تمام جگ کے سب نظام یا نبی آپ کے جو […]
معلیٰ
سب سے اونچا نام یا نبی انبیاء ، رسل ہیں مقتدی آپ ہیں امام یا نبی پڑھ رہے ہیں سب مَلَک درود دم ، بدم سلام یا نبی آپ کو جو رب سے ہے ملا پاک ہے کلام یا نبی چل رہے ہیں آپ سے تمام جگ کے سب نظام یا نبی آپ کے جو […]
کامل ترین دنیا میں اُسوہ حضور کا آزاد ہیں گمانِ حدود و قیود سے ہر دور مصطفی کا ، زمانہ حضور کا والیل میں ہے مدحتِ گیسوئے مصطفی اور والضحٰی میں چہرئہ زیبا حضور کا خلقِ خدا کو ملتا ہے جو کچھ جہان میں پانی کا قطرہ ، قطرہ ہے دانہ حضور کا اللہ کے […]
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں آج اس ضرب المثل شعر کے خالق معروف شاعر شعیب بن عزیز کا یوم پیدائش ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شعیب بن عزیز 21 اکتوبر 1950ء کو پیدا ہوئے۔ شعیب بن عزیز صاحب نہایت نفیس مزاج ، وضع دار ، […]
آج نامور شاعر اور ناول نگار مرزا محمد ہادی رسوا کا یوم وفات ہے نام محمد ہادی، تخلص مرزا، فرضی نام رسوا تھا۔ لکھنو کے محلہ ’’بگٹولہ‘‘میں 1857ء میں پیدا ہوئے۔ مرزا محمد ہادی رسوا کے مورث اعلیٰ ماڑ ندران سے دلی آئے اور وہاں سے لکھنو آ کر مستقل سکونت اختیار کرلی۔ مرزا محمد […]
پیار دل میں ہے بس مدینے کا نور پھیلا ہوا ہے عالم میں نورِ وحدت کے اُس نگینے کا گلشنِ رنگ و بو میں ہے اُن کے رشکِ عنبر اثر پسینے کا اُن کے آنے سے پوری دنیا میں سب نے سیکھا ہے ڈھنگ جینے کا میں بھی پڑھ کر مدینے جاؤں گا ذکر قرآن […]
رحمٰن ہے ثنا خواں رسالت مآب کا جن خوابوں میں آتے ہیں نظر سیّدِ عالم میں منتظر ہوں برسوں سے ایسے ہی خواب کا لگ جائے گر مرض تو شفائیں عطا کرے کیا معجزہ ہے مومنو اُن کے لعاب کا توحیدِ خداوندی کی تشہیر ہو گئی کتنا اثر ہے دیکھیئے اُن کے خطاب کا رعنائیاں […]
آپ کی اُلفت کے سائے میں ہے جینا زندگی آپ کے دربار سے جو بٹ رہا ہے یانبی خوانِ فَضلُ اللہَ جس کا دانہ ، دانہ زندگی خوش نصیبی اور مشکل میں پرکھ کر دیکھ لو محفلِ ذکرِ نبی میں آنا ، جانا زندگی آپ کے عشاق نے ثابت کیا ہر موڑ پر دار ہو […]
مشکل ہوا ہے جینا بلوائیے مدینہ روضے کی جالیوں کو چوموں ، گلے لگاؤں حسرت ہے یہ دیرینہ بلوائیے مدینہ مجھ پر حضورِ عالی کیجے نظر کرم کی گردش میں ہے سفینہ بلوائیے مدینہ طیبہ ہو مجھ سا عاصی اور آپ کی عطائیں اور دولتِ سکینہ بلوائیے مدینہ عصیاں کا بار سر پر ہائے! عذاب […]
حبیبِ رب سے بڑا معتبر نبی ہے کوئی اصولِ بندگیء رب اطاعتِ سیّد نبی کے عشق سے بڑھ کر بھی بندگی ہے کوئی نبی نے ہر گھڑی اُمت کی لاج رکھی ہے جو حق ادا نہ کرے اُن کا اُمتی ہے کوئی جنہیں نبیء مکرم نواز دیتے ہیں غنی ہیں اتنے وہ سب اُن کو […]
آج ممتاز ادیب اور شاعر شہاب دہلوی کا یوم پیدائش ہے شہاب دہلوی ایک نابغہ روزگار مورخ اور با کمال ادیب تھے جو 20 اکتوبر، 1922ء کو دہلی، میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید مسعود حسن رضوی تھا اور آپ دلی کے معزز علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ تھے.آپ کے […]