آغا بابر کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) —— آغا بابر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ —— حالات زندگی —— آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان […]

معروف شاعر بلراج کومل کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر، ادیب ، نقاد اور افسانہ نگار بلراج کومل کا یومِ پیدائش ہے بلراج کومل 25 ستمبر 1928 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ تقسیم وطن کے بعد انہوں نے دہلی کو اپنی رہائش گاہ بنایا اور اپنے علم ، محنت ، سچی لگن ، انکساری اور نرم گفتاری کے باعث لوگوں کے […]

معروف ادیب غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم پیدائش

آج غلام حسن شاہ کاظمی کا یوم پیدائش ہے پیدائش: 24 ستمبر 1905ء وفات: 14 ستمبر 1984ء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ پاکستان کے اصل خالق لفظ پاکستان کے اصل خالق علامہ غلام حسن شاہ کاظمی 24 ستمبر 1905ء کو طوری شریف، ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کشمیر سے ہجرت کر کے ایبٹ آباد […]

اے کاش روح مری مستفید ہو جائے

پڑھوں درود تو آقا کی دید ہو جائے میں حرف حرف ملاؤں بہت قرینے سے بنے جو نعت تو لفظوں کی عید ہو جائے مدینہ ڈھال لے یوں قلب اپنے قالب میں نظر جھکی رہے دل کی مرید ہو جائے حضور عشق کا دل میں جو درد رہتا ہے یہ درد اور بڑھے اور شدید […]

معروف ادیب سید الطاف علی بریلوی کا یوم وفات

آج معروف ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کا یوم وفات ہے حالات زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الطاف علی بریلوی 10 جولائی، 1905 میں بریلی، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے سر سید احمد خان کی قائم کردہ آل انڈیا ایجوکیشنل کانفرنس سے بطور آفس […]

جو دل میں نعت مرے اعتکاف کرتی ہے

مدارِ قلب کا خوشبو طواف کرتی ہے مدینہ خواب میں اس روز دیکھ سکتے ہیں لڑی درود کی جب روح صاف کرتی ہے طویل سانس لے ، طیبہ سے ہو کے آئی ہوں قریب آ کے ہوا انکشاف کرتی ہے یہ نعت ہے جو بناتی ہے روشنی کا دیا دلِ سیاہ میں ایسے شگاف کرتی […]

رواں رہے گا محبت سے آب آنکھوں میں

کہاں سے دید کی لاؤں گا تاب آنکھوں میں مدینہ یارو مجھے اب قریب لگتا ہے کھِلے ہیں دیکھو معطر گلاب آنکھوں میں شہِ مدینہ کرم کیجیے گا عاصی پر میں آ رہا ہوں لیے اضطراب آنکھوں میں بنا لے سرمہ ملے خاک گر مدینے کی درود پڑھ کے لگا پھر خراب آنکھوں میں ورق […]

ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات ہے محسنؔ احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسنؔ احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء […]

محسنؔ احسان کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر، ادیب اور ماہر تعلیم محسنؔ احسان کا یوم وفات ہے محسنؔ احسان کا تعلق پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے اُس قبیل سے تھا جنھوں نے صوبہ سرحد میں اردو ادب کی آبیاری میں گرانقدر خدمات انجام دیں۔ محسنؔ احسان کا اصل نام احسان الٰہی تھا اور وہ 15 اکتوبر 1932ء […]