چہرۂ فکر مرے خون سے روشن ہو گا

شعر پھر نعت کے مضمون سے روشن ہو گا آج دیں پر جو فدا ہونے کا احساس رہا ہر عمل مشعلِ مامون سے روشن ہو گا قریۂ دیں جو خرد مندوں نے تاریک کیا لازماً اب کسی مجنون سے روشن ہو گا اتباعِ نبوی شرط ہے لیکن ہے گماں شہرِ دل کاوشِ ملعون سے روشن […]

ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) —— ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی اس نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے […]

روح کی پیاس بجھ سکے، ہجر کی شب ہو مختصر

پرتوِ روئے ذوالجلال ایسے پڑے وجود پر قلب کے غار میں بھی ہو، وصل کی صبح کا اثر وصل کے آفتاب سے ہو شبِ ہجر کی سحر اے دلِ ناصبور سن! وقت کا انتظار ہے اس نے کہا کہ روبرو، پیش بھی ہو گا تو ضرور تیری یہ حاضری نہیں کوئی ہزاروں سال دور صرف […]

شعلۂ خورشید

سنولوگو! سنو اک داستاں جس میں تمہارے خواب بے اندازہ روشن، خوبصورت زندگی آمیز یعنی جاوداں سب آروزوؤں کے گل و گلزار اپنی چھب دکھاتے ہیں تمہیں آسودگی کے باغ میں موسم بلاتے ہیں تمہاری داستاں تم کو سناتے ہیں تمہیں میں چند ایسے لوگ تھے جن کی رگوں میں خون سچا تھاکہ ان میں […]

معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش ہے ثمینہ راجا پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔وہ رحیم یار خان میں 11 ستمبر 1961ء کو پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے […]

ثمینہ راجا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجا کا یوم پیدائش ہے ثمینہ راجا پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔وہ رحیم یار خان میں 11 ستمبر 1961ء کو پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا اور جلد ہی ان کا کلام پاک و ہند کے […]

حیات بیکار ہے یقینا

حیات بیکار ہے یقینا جو اُن کی الفت نہیں رچی ہے شعور بے اصل ہے سراپا اگر نہیں دیں کی آگہی ہے اگر نہ ہو پیروی مکمل عمل کی بنیاد کھوکھلی ہے جو صرف آفاق ہی میں گم ہو اسے بصیرت نہیں ملی ہے حیات کیا ہے عزیزؔ احسن حیات بس اُن کی پیروی ہے […]

سعادت پائی جب ’’عشقِ نبی ‘ کے ناز اُٹھانے کی

شفیق احمدؒ نے کی کوشش بہت خود کو چھپانے کی کہاں ممکن ہے پر، ستاریٔ پیہم خزانے کی بہت حسرت تھی ان کو گھر مدینے میں بسانے کی سو آقا نے اجازت بخش دی طیبہ میں آنے کی مدینے کی فضا میں رہ کے پیہم مسکرانے کی حسیں ماحول کی نورانیت سے حظ اُٹھانے کی […]

خیر و شر دونوں مِنَ اللہِ تعالیٰ ہیں مگر

خیر کی مقدار، اس دنیا میں کیوں محدود ہے؟ نیک سیر ت لوگ ہو جاتے ہیں فتنوں کا شکار خیر کا دشمن بڑے آرام سے مردود ہے یا الٰہی یہ تو سچ ہے تجھ کو شر ہے ناپسند پھر بھی اس دنیا میں اس کا راج کیوں ہر سمت ہے؟ جس طرح موسیٰؑ رہے بے […]

معروف شاعر ، ادیب اور کالم نگار انیس ناگی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر، ادیب، نقاد، ناول نگاراور کالم نگار انیس ناگی کا یومِ پیدائش ہے معروف شاعر، ادیب، نقاد، ناول نگار، کالم نگار انیس ناگی 10ستمبر 1939ء کو شیخوپورہ میں مولوی ابراہیم ناگی کے گھر پیدا ہوئے۔ انکا خاندانی نام یعقوب علی ناگی اور قلمی نام انیس ناگی تھا۔ انہوں نے مسلم ہائی اسکول نمبر […]