نور دے کر، یاشفیقؒ و مشفقِ من، خواب کو

چین کچھ تو بخش دیجے دیدۂ بے تاب کو قربتِ سرکارِ دو عالم ﷺ میں رہ کر پائی ہے آپ نے وہ شان جس پر رشک ہو اقطاب کو معرفت کی سیر میں اس طرح خود آگے بڑھے کر دیا پیچھے سفر میں شیخ کو اور شاب کو گو، رہا لاغر جسد، پر روح تھی […]

ہے زمیں آسماں میں اللہ ہو

کو بہ کو کل جہاں میں اللہ ہو غیر کو دور کر کے پڑھتا رہ دل کے خالی مکاں میں اللہ ہو پھر ہی کامل ہے تیرا ایماں جب ہو حقیقت گماں میں اللہ ہو گونج ہر سو ہے دم بدم اس کی پورے ارض و سماں میں اللہ ہو گریہءِ ظاہری ہے رب کے […]

مسلماں اپنے آقا کی اگر سیرت کو اپنا لے

اور اس دنیا پہ ہو جائے جمالِ پیروی ظاہر سلوک اخلاص پر مبنی ہو جب ہر اک مسلماں کا تو ایماں کی طرف دوڑے زمانے بھر کا ہر کافر عمل کا بیج بویا جائے جب کشتِ عقیدت میں تو کیسے رہ سکے کوئی زمینِ شور بھی عاقر مرے آقا کی سیرت ہی دلوں پرحکمراں ٹھہرے […]

معروف شاعر ثروت حسین کا یوم وفات

آج معروف شاعر ثروت حسین کا یوم وفات ہے ۔ 9نومبر 1949ء اردو کے ایک معروف شاعر ثروت حسین کی تاریخ پیدائش ہے۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اور اپنا ایک جداگانہ اسلوب رکھتے تھے۔ ان کا پہلا مجموعہ آدھے سیارے پر 1989ء میں شائع ہوا تھا جس کی ادبی حلقوں میں بڑی پذیرائی […]

فضائے طیبہ میں دن جو گزرے وہ آج پھر یاد آئے دل کو

حیات بخشی ہے اُس فضا میں، اُسی سے انساں لگائے دل کو تجلیِ عہدِ شاہ طیبہ کی بات روشن کریں فضائیں پھر اس کے بعد اور کیوں کسی عہد کا فسانہ سنائے دل کو جو اُن فضاؤں سے کٹ گئے ہیں وہ نام تک اپنا کھو چکے ہیں بھلا ہو نظَّارۂ مسلسل کا جس میں […]

لاریب ذاتِ سرورِ کونین ہے عظیم

مطلوبِ خلق، رحمتِ دَارین ہے عظیم کوئی نہیں نبی کے سوا جس کو کہہ سکیں ہستی سما و ارض کے مابین ہے عظیم آئے رسول دن میں بہاریں سما گئیں سوئے فلک چلے تو کُھلا رَین ہے عظیم شہرِ نبی سے ہو کے جو آئے وہ کہہ اُٹھے دربار ہے عظم وہاں چین ہے عظیم […]

سرمایۂ فن اپنا ڈوبا جو خساروں میں

صد شکر چلا آیا میں نعت نگاروں میں جس روز سے دیکھا ہے آنکھوں نے دیار اُن کا اب صبح و مسا گُم ہیں طیبہ کے نظاروں میں سرکار کرم کیجے بے حال ہوئی اُمت یاں دین کی سچائی گُم ہو گئی غاروں میں بوبکرؓ ہوں، عثماںؓ ہوں، فاروقؓ کہ حیدرؓ ہوں ہم فرق نہیں […]

ہیں جاں نثار ہم جو رسالت پناہ ﷺ کے

کیوں نقش مٹتے جاتے ہیں دیں سے نباہ کے؟ اُمت کو جو اُخوۃِ باہم سکھائی تھی سب مٹ چکے نشان بھی اُس رسم و راہ کے ایسے فدائی کیسے نظر آئیں دہر میں؟ اپنائیں رنگ ڈھنگ جو حق کی سپاہ کے ہر وصف چھن گیا ہے مسلماں سے خیر کا کیسے کرے گِلے بھی یہ […]

رام ریاض کا یومِ وفات

آج اُردو کے نامور شاعر رام ریاض کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 13 جنوری، 1933ء – وفات: 7 ستمبر، 1990ء) ———- رام ریاض کا اصل نام ریاض احمد ھے ۔ آپ 13 جنوری 1933 ء کو پانی پت ھریانہ میں پیدا ھوئے ۔ آپ کے والد کا نام شیخ نیاز احمد ھے ۔ آپ نے […]

ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات

آج مشہور شاعر،دانشور،نقاد ،محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 18  مئی 1922ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) —— ڈاکٹر وزیرآغا ، شخصیت اور فن از ذوالفقار حسن —— عالمی شہرت کے حامل مایہ ناز پاکستانی ادیب ، دانشور، نقاد ، محقق اور انشائیہ نگار ڈاکٹر وزیر آغا سراپا خلوص […]