ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ پیدائش

آج ممتاز شاعر صبا اکبر آبادی کا یوم ِ پیدائش ہے صبا 14 اگست 1908ءميں پيدا هوئے اور دس سال كي عمر يعني 1918ء سے شعر كهنا شروع كرديا تھا اور 1920ء يعني 21 سال كي عمر سے مختلف رسالوں ميں ان كا كلام شائع هونے لگا تھا ۔ صبا اكبر آبادی بنيادی طور پر […]

مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ پیدائش ہے زمین سے آسمان تک ایک پردہ سا تن گیا۔ لہریں ہواؤں کے رتھ پر سوار ہوئیں، جن کی زد میں آنے والا ایک بحری جہاز منوڑا کے ساحل پر پھنس گیا۔ حادثات کی اس دنیا میں امید کا اکلوتا سہارا ’’سگنل […]

ماہِ عرب ہے، مہرِ عجم ہے تمہاری ذات !

نازاں ہیں ہم کہ فخر اُمم ہے تمہاری ذات ! راہِ یقیں کے راہنما، شاہِ دوسریٰ سر تا قدم نوال و کرم ہے تمہاری ذات ! خالق کے امرِ کن کی تمہیں اوّلیں کرن مابینِ کُل حدوث و قِدَم ہے تمہاری ذات !

بس قتیلِ لذتِ گفتار ہیں

ہم عمل کرنے کو کب تیار ہیں مدحتِ خیرالبشر کے واسطے کچھ تو سیرت کے گُہر درکار ہیں یہ شعور اے کاش! اب بیدار ہو ہم امینِ عظمتِ کردار ہیں نقشِ سیرت دیکھنے کے شوق میں میری آنکھیں روزنِ دیوار ہیں سیرتوں کے شہر ویراں میں حضور ! زندگی کے کھوکھلے معیار ہیں بے حسی […]

دل کے صحرا میں کھلے لالۂ طاعت آقا !

مجھ کو حاصل ہو کبھی یہ بھی سعادت آقا ! کاش وہ دن بھی کبھی آئے کہ میں دیکھ سکوں شہرِ کردار پہ بس تیری حکومت آقا ! ہے مرا دعویٰ اُلفت ابھی محتاجِ دلیل کاش اعمال کو مل جائے حرارت آقا ! ہر عمل میں ہو مرے بوذرؓ و سلماںؓ کی جھلک مجھ کو […]

نبی ﷺ پہ کتنا کرم رَبِّ ذوالجلال کا ہے

کہ جو بھی وصف ہے اُن ﷺ کا بڑے کمال کا ہے کھلے ہیں پھول جہاں بھی حسین سیرت کے تمام عکس اُسی حسنِ لازوال کا ہے جو زخم دل کو ملے ہیں فراقِ طیبہ میں ضرور وقت کوئی اُن کے اِندمال کا ہے حضور ﷺ! اِذنِ حضوری اِسے بھی مل جائے شکستہ پا کو […]

وہ رَبّ ہے

وہ، علم جس کا محیطِ کل ہے اسی کی قدرت،کہ بس ارادہ کرے تو ہر شے وجود پا لے اُسی کی آیات ذرّے ذرّے میں اپنا جلوہ دکھا رہی ہیں ہوائوں سے مل کے اس کے نغمے سبھی فضائیں سنا رہی ہیں میں اس کی قدرت کے کارخانے میں چشمِ حیراں کے ساتھ آیا تو […]

حمد اس کی کروں!

حمد اس کی کروں! حرف جس نے سکھائے ثنا کے لیے حمد اس کی کروں! جس نے پیدا کیے یہ زمیں آسماں کارواں کارواں روشنی بخش کر جس نے انساں کو شوقِ عبادت دیا وہ کہ جس کی طرف خود بخود سر جھکے خود بخود دل کھنچے خود بخود روح کا کارواں چل پڑے حمد […]

جب گلشن حیات میں سرکار آ گیے

جب گلشن حیات میں سرکار آ گئے مہکی فضا ، شباب پہ گلزار آ گئے نعت رسول پاک کا نغمہ جو چھڑ گیا وجد و طرب میں ثابت و سیار آ گئے اب دیکھنا یتیموں کے چہروں کی رونقیں نادار و ناتواں کے طرفدار آ گئے آمد سے ان کی دہر کا نقشہ بدل گیا […]