لفظوں میں نہیں تاب کہ وہ کیف بیاں ہو

سر خم ہو درِ شاہ پہ اشکوں کی زباں ہو جس شہر میں ہیں جلوہ فگن جانِ بہاراں ممکن ہی نہیں اس میں کبھی لوثِ خزاں ہو ماکنت تقولوا، ہو نکیرین کے لب پر اور لب پہ مرے مدحِ شہِ کون و مکاں ہو حسنین و علی، فاطمہ زہرا کے تصدق مجھ کو بھی عطا […]

مدینہ منور ہوا جن کے دم سے

مکرم ہے مکہ انہی کے کرم سے بقا میری مشروط و منسوب ہے بس سرِ حشر میرے نبی کے نعم سے ملا جب سے اذنِ ثنائے محمد رواں نعتِ احمد ہے میرے قلم سے حزیں ہوں فراقِ مدینہ میں آقا ہوا جاں بہ لب ہوں میں رنج و الم سے میں امراضِ عصیاں کا مارا […]

تلاشِ نقشِ پائے سرورِ دیں میں بسر کرنا

مدینہ جانے والوں جب مدینے کا سفر کرنا ہے جس کے رخ سے بحرِ نور و نکہت ہر گھڑی جاری اسی نورِ ہدیٰ کے ذکر میں شام و سحر کرنا غبارِ نقشِ پائے مصطفیٰ مل جائے گر تم کو جبینِ شوق کے سجدے وہاں بارِ دگر کرنا مواجہ سامنے ہو یا نظر کے سامنے گنبد […]

میں باغِ مدحت میں کھل اٹھا ہوں کہ نعت تیری میں لکھ رہا ہوں

مقدر اپنا بنا رہا ہوں کہ نعت تیری میں لکھ رہا ہوں خزاں رسیدہ تھی جان میری کرم نے تیرے بہار بخشی لقا سے تیرے میں جی اٹھا ہوں کہ نعت تیری میں لکھ رہا ہوں ہے مشک آگیں ہوائے طیبہ بہار آگیں فضائے طیبہ چراغِ مدحت جلا رہا ہوں کہ نعت تیری میں لکھ […]

ربابِ دل کے سبھی تار گنگنا اٹھے

محبتوں کے دیے دل میں جگمگا اٹھے بس ایک پل کو وہ جلوہ مجھے دکھائی دیا درونِ قلب ستارے سے ٹمٹما اٹھے کھڑا ہوں چشم بہ کف منتظر مدینے میں نہ جانے کب وہ حسیں زلف لہلہا اٹھے ہزار زاویے قرطاس پر نمایاں ہوئے حروفِ نعتِ نبی اس پہ جھلملا اٹھے تمہارے نعلِ مقدس کے […]

چراغِ ثنائے محمد جلا کر در و بامِ اقدس پہ نظریں جما کر

رگِ جاں کے اندر کوئی بولتا ہے ثنائے محمد تو صبح و مسا کر تڑپ گر ہو سچی تو اذنِ مدینہ کئی بار دیتے ہیں وہ امتی کو زیارت کا عاشق کو دیتے ہیں موقع کئی مرتبہ وہ مدینے بلا کر ہے جب رب سلم دعائے محمد سرِ پل نہ طاری ہو کیوں وجد ہم […]

معروف شاعر مجید امجد کا یوم پیدائش

خود نگر اور تنہا شاعر ۔۔۔ مجید امجد بعض ادیب اپنے دور میں دیو قامت گردانے جاتے ہیں ، لیکن وقت گزرنے کے بعد لوحِ زمانہ سے ان کی شبیہہ مٹتی چلی جاتی ہے ، حتیٰ کہ کچھ ہی عرصہ گزرنے کے بعد ان کا نام و نشان بھی نہیں رہتا ۔ اس کے برعکس […]

معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ وفات

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصمؔ کا یومِ وفات ہے زمین سے آسمان تک ایک پردہ سا تن گیا۔ لہریں ہواؤں کے رتھ پر سوار ہوئیں، جن کی زد میں آنے والا ایک بحری جہاز منوڑا کے ساحل پر پھنس گیا۔ حادثات کی اس دنیا میں امید کا اکلوتا سہارا ’’سگنل […]

لیاقت علی عاصم کا یومِ وفات

آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر لیاقت علی عاصم کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 14 اگست، 1951ء- وفات: 28 جون، 2019ء) —— زمین سے آسمان تک ایک پردہ سا تن گیا۔ لہریں ہواؤں کے رتھ پر سوار ہوئیں، جن کی زد میں آنے والا ایک بحری جہاز منوڑا کے ساحل پر پھنس گیا۔ حادثات […]

معدن جود و عطا شاہِ مدینہ آقا

سبز گنبد ہے ترا مثلِ نگینہ آقا دھڑکنیں صل علی صل علی کہتی رہیں ذکر کا کردے عطا ایسا قرینہ آقا ہے ترا دست کرم بار ہی امید مری بحرِ عصیاں میں پھنسا میرا سفینہ آقا خاکِ پا آپ کی مل جائے تو میں رقص کروں اس سے بڑھ کر بھی ہے کیا کوئی خزینہ […]