ہر لمحہ ہے رحمت کی برسات مدینے میں

کس درجہ منور ہیں دن رات مدینے میں پھیلائے ہی رہتے ہیں ہاتھوں کو بھکاری سب ملتی ہے جو بخشش کی سوغات مدینے میں جب گنبدِ خضریٰ پر ڈالوں گا نظر پہلی آئیں گے بلندی پر جذبات مدینے میں معراج کے نوشہ جو موجود یہاں پر ہیں آتی ہے فرشتوں کی بارات مدینے میں یہ […]

اس کی باتوں میں مہک، فکرمیں گیرائی ہو

اس کی باتوں میں مہک، فکر میں گیرائی ہو جس نے کچھ روز مدینے کی ہوا کھائی ہو ان کی نسبت سے اگر اپنی شناسائی ہو اپنی مٹی سے عیاں شعلہ سینائی ہو اتنا ویران، خموش اور پہن افتادہ دشت اس آہوئے بطحا کا نہ شیدائی ہو کتنے خورشید طلوع ہوں میری خاکستر سے کتنے […]

ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ پیدائش

آج اردو کے ممتاز ادیب اور صحافی آغا بابر کا یومِ پیدائش ہے۔ آغا بابر (پیدائش: 31 مارچ، 1919ء- وفات: 25 ستمبر، 1998ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور ڈراما نویس تھے۔ حالات زندگی آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ […]

عشق احمد کا قرینہ آ گیا

میری نظروں میں مدینہ آ گیا جھک گئے ارض وسما بہرِ ادب مرحبا لالِ امینہ آ گیا جب بھی ان کو راہبر میں نے کیا میرا ساحل پر سفینہ آ گیا ہو مبارک آمنہ بی بی کے گھر رحمتِ رب کا خزینہ آ گیا اے فداؔ یادِ نبی کی شکل میں میرے دامن میں نگینہ […]

من عرف نفسہ فقدعرف ربہ

سکونِ جاں کے لیے، دل کی روشنی کے لئے ہے تیرا جلوہ ہی سرمایہ بندگی کے لئے تجلی طور کی موسیٰ کے ہوش کھو بیٹھی تھا عرش پہ ترا جلوہ عیاں نبی کے لئے تلاش کرتے ہیں دیر و حرم میں لوگ تجھے نہاں ہے جلوہ ترا دل میں بندگی کے لئے گداز قلب میں […]

دکھا دیجے عاصی کو شہرِ مدینہ

نہیں آتا گو بندگی کا قرینہ وسائل مہیا نہیں کم تریں کو ہوں اسباب پیدا تو آؤں مدینہ یہاں بھی کہیں خلد میں کہیں گے مہکتا ہوا ہے نبی کا پسینہ طلبگار جنت کا ہے شیخ تو ہو میری آرزو تو ہے شہرِ مدینہ کبھی وہ نہ دوزخ میں جائے گا زاہد وہ جس نے […]

اک نظر بر حالِ ما آقائے من پیارے نبی

ہوں غریب و بے نوا آقائے من پیارے نبی پتھروں نے بند مٹھی میں بصد عجز و نیاز آپ کا کلمہ پڑھا آقائے من پیارے نبی مل نہ پایا اس جہاں میں آپ کے گستاخ کو قعرِ ذلت کے سوا آقائے من پیارے نبی اقتدار و دولت و زر مجھ غلامِ زار کو آپ کے […]

آپ کا ذکر ہونٹوں پہ ہے دم بدم

آپ کی ذات ہے برتر و محتشم ہم کو طیبہ بلا لیں براہِ کرم اے حبیبِ خدا اے شفیعِ امم ہم کو گھیرے ہوئے ہیں جہاں کے الم رحمت عالمیں افضل و محترم غم کے مارے ہوئے ہیں پریشان ہم اے حبیبِ خدا اے شفیعِ امم کب سے ہم ہیں طلب گارِ چشمِ کرم ہو […]

ہم کو یوں عشقِ محمد کا صلہ ملتا ہے

بندگی کرتے ہوئے ہم کو خدا ملتا ہے عشقِ احمد میں ہوئے گم تو حقیقت یہ ہے نعت گوئی میں عجب ہم کو مزہ ملتا ہے پڑھتے رہتے ہیں عقیدت سے درود اور سلام غنچۂ حسرتو ارمان کھلا ملتا ہے لعنت و قہرِ الہی کے سوا اے یارو منکرِ عظمتِ سرکار کو کیا ملتا ہے […]