ممتاز ماہر لسانیات ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم وفات

آج ممتاز ماہر لسانیات، نقاد اور محقق ڈاکٹر شوکت سبزواری کا یوم وفات ہے پیدائش: 13 اکتوبر 1908ء میرٹھ، برطانوی ہندوستان وفات: 19 مارچ 1973ء (عمر 64 سال) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شوکت سبزواری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر تھے جو اپنی کتابوں اردو لسانیات، اردو قواعد اور […]

جب کبھی تذکرۂ شہرِ پیمبر لکھنا

قریۂِ جاں پہ جو اترا ہو وہ منظر لکھنا ان کو الفاظ و معانی کا سمندر لکھنا نعت کہنی ہو تو پہلے پسِ منظر لکھنا نقشِ پا احمدِ مرسل کا میسر ہو اگر ان کے ہر نقش کو تم میل کا پتھر لکھنا ان کے آنے سے جہاں نور سے معمور ہوا ان کے احسان […]

اپنی پہچان ہے سیّد خوش لقب سے

ان کا لطف و کرم ہے زمانے پہ جب سے ہر صحیفے نے بعثت کی ان کی خبر دی منتظر نسلِ انساں نہ تھی جانے کب سے آپ آئے تو انسانیت جاگ اُٹّھی تھی جدا گفتگو، تھا جدا لہجہ سب سے آپ اُمّی تھے دنیا کی نظروں میں لیکن سب کی دانائیاں ہیں سب ان […]

زندگی ملی حضور سے

روشنی کھلی حضور سے ساری رونقیں حضور کی ساری دلکشی حضور سے کائنات ہست و بود میں کن کی بے کلی حضور سے زندگی گری پڑی ہوئی معتبر ہوئی حضور سے اسکو دو جہان مل گئے جس کی لو لگی حضور سے اڑتی دھول کا نصیب دیکھ کہکشاں بنی حضور سے آسؔ اہتمام ذکر و […]

آپ آئے تو مہک اٹھا بصیرت کا گلاب

خُلق کی خوشبو میں پوشیدہ ہے سیرت کا گلاب شخصیت کو آپ کی طہٰہ کہا فرقاں کہا آپ ہیں سارے جہاں کے حق میں رحمت کا گلاب آپ کی طاعت میں پوشیدہ ہے رب کی بندگی فاَتَّبِعُوْنِیْ میں پنہاں ہے اطاعت کا گلاب آپ آئے تو جہالت کے اندھیرے مٹ گئے مل گیا ہے نسلِ […]

خدایا میں کروں تیری ثنا اول سے آخر تک

کہاں ممکن، کروں میں حق ادا اول سے آخر تک مرے اعمال کب ہیں عفو کے قابل مرے مولیٰ تری رحمت کی ہو مجھ پر ردا اول سے آخر تک سنا ہے حشر میں شان کریمی کام آئے گی بس اک امّید ہے روز جزا اول سے آخر تک یقیناً لوح بھی تیری قلم تیرا […]

ہر جگہ ہر نظر دیکھ سکتی نہیں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں

میرے لب پر فقط کلمۂ آفریں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں تو ہی مسجود ہے تو ہی مقصود ہے میں ہوں بندہ ترا تو ہی معبود ہے تیری وحدانیت پر ہے سب کو یقیں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں میری عاجز نظر میری قاصر زباں تیری عظمت کا کیسے کرے گی […]

بعد ثنائے ربِّ معظَّم، نعتِ نبی ہو جاری پیہم

بعد ثنائے ربِّ معظَّم ، نعتِ نبی ہو جاری پیہم ذکر نبی ہو لب پر ہر دم ، صَلَّ اللہ عَلَیْہِ وَ سَلَّمْ ساقیِ کوثر صاحبِ قرآں ، شافعِ محشر فخرِ رسولاں خُلق میں یکتا خَلق میں اعٰظم ، صَلَّ اللہ عَلَیْہِ وَ سَلَّم سارے نبیؑ میں آپ کا رتبہ ، سب سے ارفع سب […]