جھلستی دوپہر میں تو نے انسان کو بچایا ہے
نعت رسول مقبول جھلستی دوپہر میں تو نے انسان کو بچایا ہے تو پھر اس میں غلط کیا ہے کہ تو رحمت کا سایہ ہے دلوں کو جوڑ کر تو نے محبت کی طرح ڈالی مٹا کر غیریت کو پیار کا جادو جگایا ہے ترے نقشِ کفِ پا نے سرِ صحرائے بے پایاں جو رستہ […]