بے نیازی
ہم جاں سے گئے آس لگائے ، ہائے موجود تھے سب اپنے پرائے ، ہائے خود سوزی کری ہم نے تمہاری خاطر اور تم ہی نہیں دیکھنے آئے ، ہائے
معلیٰ
ہم جاں سے گئے آس لگائے ، ہائے موجود تھے سب اپنے پرائے ، ہائے خود سوزی کری ہم نے تمہاری خاطر اور تم ہی نہیں دیکھنے آئے ، ہائے
میں عِطر والا تھا، میری دکان کیا چلتی
روتے ہوئے بچے کو کھلونے کی تمنّا
چشم و چراغِ عشق کو کون ھوا بُجھا گئی ؟ ھجر تو جاگتا رھا رُوح کے درد زار میں جسم کی خواب گاہ میں وصل کو نیند آ گئی وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا ! آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی نرم لبوں سے سخت بات ایسے ادا […]
دیارِ حُسن کی آب و ھوا ھی ایسی تھی نہال کر دیا پلکوں کی اوٹ سے مجھ کو نگاہِ یار ! تری کم نگاھی ایسی تھی ھماری پُوری گواھی بھی معتبر نہ رھی کسی حسِین کی آدھی گواھی ایسی تھی بدن کی شاخ پہ ایک آدھ پھُول بھی نہ رھا ھوائے موسمِ ھجراں بلا ھی […]
آج ممتاز شاعر شاد عظیم آبادی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 8 جنوری، 1846ء- وفات: 7 جنوری، 1927ء) —— شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی از پرویز احمد عظمی —— شاد عظیم آبادی انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل کے ان مستقل مزاج کلاسیکی شاعروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے غزل […]
آج معروف شاعر، مؤرخ اور محقق محمد باقر شمس کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 10 اگست 1909ء – وفات: 7 جنوری 2007ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش کتاب شخصیت و فن ، تصنیف : حسین انجم سے لی گئی ہے ۔ —— لکھنؤ کا ایک علمی گھرانہ خاندانِ اجتہاد کے نام سے مشہور ہے ۔ […]
میں تجھ کو ڈھونڈتا پھرتا ہوں طاق راتوں میں وہ ہنس رہا تھا مگر سُن کے رو پڑا میں تو بڑی شدید اُداسی تھی اُس کی باتوں میں کچھ اِس لیے بھی ہے میری غزل میں سُرخی سی میں بھرتا رہتا ہوں اپنا لہو دواتوں میں چلو یہ مانا تری جیت ہے عظیم مگر ہماری […]
مرے تڑپتے ھوئے دِل ! مَیں کیا کرُوں تیرا ؟ بھُلا دِیا مجھے تُونے اگرچہ دم بھر میں دُعا ھے آخری دم تک مَیں دم بھروں تیرا طلسمِ ہوشرُبا سے بھی کچھ زیادہ تیز جمالِ یار ! بہت تیز ھے فسُوں تیرا دیے جلاوؑں گا ، اے دوست ! اپنی آنکھوں کے تُو آئے گا […]
آج پاکستان کے معروف فلمی شاعر مسرور انور کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 6 جنوری، 1944ء- وفات: 1 اپریل، 1996ء) —— ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘ کے خالق اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ مسرور انور پاکستان کی ثقافتی پہچان تھے۔ پاکستان کا کونسا ایسا فرد ہو گا جس نے یہ ملی […]