الہی !آپ کے الطاف ِ بے حد
الہی !آپ کے الطاف بے حد بیاں کب ہوں، کروں گر لاکھ میں کد فقط میں کیا ، اگر افرادِ عالم قلم اشجار کے ، لے کر ہوں باہم سمندر کی بنا دیں گر سیاہی بیاں ہوں پر نہ اَلطافِ الہی ہر اک احسان اس کا بے بدل ہے ہر اک انعام فیضِ لم یزل […]