یوں تعزیت پہ آکے محبت کی خوبیاں ؟
اے میرے غم گسار ، یہ اچھا نہیں کیا
معلیٰ
اے میرے غم گسار ، یہ اچھا نہیں کیا
اب میسر دھوپ میں ہیں زلف کے سائے کہاں؟ جانے والے سوچ کر جانا کہ بے حد شوخ ہے کیا پتہ ہے ایسے دل کا کس پہ آ جائے کہاں؟ تیرے میرے گھر میں جو دیوار حائل ہوگئی تیشۂ پُرزور کو مشکل ہے کہ ڈھائے کہاں؟ تم انا کے پاسباں تھے، ہم بھی غیرت کے […]
سمندر کیا ہے ؟ آگاہی کناروں سے نہیں ہوتی مری قسمت ہے میرے ہاتھ میں، ہے کون جو بدلے؟ کہ یہ جرات تو خود میرے ستاروں سے نہیں ہوتی کسی اُمت کسی ملت کی اونچائی حقیقت میں معیاروں سے تو ہوتی ہے مِناروں سے نہیں ہوتی مجھے ان اپنے پیاروں سے کوئی شکوہ نہیں کیونکہ […]
وہ میرے دل میں رہتے ہیں مرا دل ہی مدینہ ہے مدینے کی جدائی میں سلگتا میرا سینہ ہے پڑا ہوں دور طیبہ سے یہ جینا کیسا جینا ہے نظر افروز ہیں رنگینیاں فردوس کی لیکن جو تسکین دل و جاں ہے وہ آقا کا مدینہ ہے جھکوں کیوں غیر کے در پر کسی سے […]
محیطِ فیضِ اَتم ، مصدرِ صلاح و فلاح گدا ہوا جو کوئی بابِ مصطفائی کا ہے اس کے زیرِ نگیں کشورِ صلاح وفلاح قبولِ حسنِ عمل کےلئے درود شریف عجیب طرح کا ہے زیورِ صلاح و فلاح بیانِ نعتِ شریفِ جنابِ شاہِ امم زباں کی تیغ کا ہے جوہرِ صلاح وفلاح بہارِ نعتِ مبارک کا […]
مقصود بود آدم عربی محمد است صد شکر آں خدائے پشت و پناہ خلق شاہنشاہِ مکرم عربی محمد است ما را ز جُرم حالِ پریشاں ولے چہ غم چوں پیشوائے عالم عربی محمد است ما را چہ غم بود کہ چنیں سایہ بر سر است غم خوارِ حالِ زارم عربی محمد است ختمِ رسل ، […]
قائم کریں گےحجتِ ناموسِ مصطفی سرمائے کی طلب ہے ، نہ جاہ و جلال کی دل میں اگر ہے دولتِ ناموسِ مصطفی ایمان کی اَساس یہی ، اصلِ دیں یہی الفت خدا کی ، الفتِ ناموسِ مصطفی اَسرارِ معرفت کُھلے اس خوش نصیب پر جس پر کھلی حقیقتِ ناموسِ مصطفی حفظِ وطن کو سربکف ، […]
بن کہے بھی تو میرا گزارا نہیں میری آنکھوں میں پھر روشنی نا رہے گر محمد ہی آنکھوں کا تارا نہیں جس نے اکر سبھی حق ادا کر دے رب نے ایسا نبی پھر اتارا نہیں آپ نے جیسے دیں کو مکمل کیا اس سے پہلے کسی نے سنوارا نہیں بد نصیبی ہے اسکی کے […]
حوصلہ دینے مجھے اُن کا کرم آیا ہے برگِ طوبیٰ پہ رقم کرنے کو مدحت ان کی آبِ کوثر سے وضو کر کے قلم آیا ہے میری پلکوں پہ سجی ہجرِ نبی کی یادیں یاد جب اُن کو کیا آنکھوں میں نم آیا ہے نسبتِ آلِ نبی کا یہ کرم ہے مجھ پر میرے حصے […]
گھر مدینے کو بنانا ہے تو پھر نعتیں کہو اِک وسیلہ حشر کے دن ساتھ ہونا چاہیے اپنے بگڑی کو بنانا ہے تو پھر نعتیں کہو نعت کہنا اور پڑھنا سنتِ اسلاف ہے اپنے شجرےکو سجانا ہے تو نعتیں کہو اس کی تبلیغ و اشاعت لازم و ملزوم ہے کفر کو یکسر مٹانا ہے تو […]