لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں اپنا سب کچھ گنبد خضریٰ کل بھی تھا اور آج بھی ہے پست وہ کیسے ہو سکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا دونوں جہاں میں اُن کا چرچہ کل بھی تھا […]