Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

مجھے پسند ہے تیرے فراق کا موسم

مجھے پسند ہے تیرے فراق کا موسم

مجھے عزیز ہیں غم تیری شادمانی کے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on مجھے پسند ہے تیرے فراق کا موسم
سُلگ رہا ہے چمن میں بہار کا موسم

سُلگ رہا ہے چمن میں بہار کا موسم

کسی حَسِین کو آواز دو خدا کے لِیے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سُلگ رہا ہے چمن میں بہار کا موسم
کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ہم کو

کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ہم کو

رُت بدلتی ہے تو زنجیر بدل جاتی ہے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ہم کو
عظیم تر ہے عبادت شباب کی

عظیم تر ہے عبادت شباب کی

عظیم تر ہے عبادت شباب کی لیکن یہی گناہ کا موسم ہے کیا کیا جائے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on عظیم تر ہے عبادت شباب کی
سرد موسم نےٹھٹھرتےہوئے سورج سے کہا

سرد موسم نےٹھٹھرتےہوئے سورج سے کہا

سرد موسم نے ٹھٹھرتے ہوئے سورج سے کہا چادر ابر تو ہے ، ڈھانپ لے عریانی کو

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on سرد موسم نےٹھٹھرتےہوئے سورج سے کہا
تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا

تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا

رِیت اِس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا
کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں

کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں

میں نے شاید دیر لگا دی خود سے باہر آنے میں

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں
‏یہ برف موسم جو شہرِ جاں میں کُچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو،

‏یہ برف موسم جو شہرِ جاں میں کُچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو،

‏یہ برف موسم جو شہرِ جاں میں کُچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو لہو کےدل کا کسی گلی میں قیام ممکن نہیں رہے گا

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ‏یہ برف موسم جو شہرِ جاں میں کُچھ اور لمحے ٹھہر گیا تو،
موسم کی گُھٹن ہو ،کہ زمانے کا چلن ہو

موسم کی گُھٹن ہو ،کہ زمانے کا چلن ہو

سب تیرے بچھڑنے کے اِشارے ہیں کم و بیش

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on موسم کی گُھٹن ہو ،کہ زمانے کا چلن ہو
زلف کی شام، صبح چہرے کی

زلف کی شام، صبح چہرے کی

یہی موسم جناب دے دیجئے

نومبر 21, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on زلف کی شام، صبح چہرے کی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404